_____🌸🍃🌺
زندگی ایک ناول کی طرح ہے ,,, دکھ، خوشی ,,, عشق ,,, نفرت ,,, رشتے ,,, عداوتیں ,,, آنسو ,,, مسکراہٹ سب ساتھ ہے سب سے مشکل آزمائش پر پورا اترنا ہے💯✅
*Smart...* 💔🔥💯
تمھارے ساتھ چلنا ہے مگر شریعت کے اصول سے 🖤
*Smart..* 💔🔥💯
تندوری چائے اور مظلوم کی ہائے سیدھا دل کو ٹھاہ کر کے لگتے ہیں___!!😔😔
*Smart...* 💔🔥💯
لڑکی کو شہزادی والی عزت وہی دے سکتا ہے___!!😍
جو خود کسی ملکہ جیسی عورت سے تربیت یافتہ ہو___!!❤
*Smart...* 💔🔥💯
*آپ کرتی ہوں گی مرتبے کا خیال،،،*
*میں بات کرتے وقت فقط بات کرتا ہوں،،،*
*Smart❤💯🍬🍬*
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
✍🏻 *آج کل کے دور میں سچے انسان کو جھوٹے انسان سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں۔*
💖یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل❤❤
💖تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل❤❤👈🌙😘
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
تم سے ملنا ضروری نہیں ہے😍❤
تمہارا مل جانا ضروری ہے💖🔥💯
Smart💕
گھر سجانے کا کام باقی ہے
اپنی تصویر کیوں نہیں دیتے
یہ انگلیاں جو اٹھاتی ہے میری فطرت پر،،،*
اس کی پارسائی میری اک ہاں کی مار ہے،،،*
Smart❤💯🍬🍬
ڈنک کےاس ظالمانہ تشددکےخلاف شاہراہ فیصل پراحتجاج کریں گے___کنگز😂😂
لاہور قلندر کا جیتنا خطر ناک ہوسکتا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر😂😂😂
انشاالله کوشش کرینئگے
اگلے سال سارے گنجے ٹیم
میں کیھلائے
رانا فواد😂😂😂
جو خوشی لاہوریوں کو ڈنک نے دی ہے ۔وہ پانچ سالوں میں انکو نواز شریف نے بھی نہیں دی۔😅😅🔥
*_آج کراچی کی ٹیم نے بھی کہہ دیا_*
*_پنجاب نہیں جاونگی 🤓😆😆_*
*نیب کا بڑا فیصلہ*
لاہور کے پلیئر بین ڈنک کی چونگم چیک کرنے کا حکم .
چونگم میں تعویز ہونے کا انکشاف 😨😨
🤣🤣🤣🤣
LQ vs KK#
HBLPSL V
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain