Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں،،،*
آگ بندوں کو پھر کیوں لگتی ہے،،،*
Smart❤💯🍬🍬

Smart-Larka-11
 

*میراجسم میرا نہ مرضی*
کہنے والو کے نام اک خوبصورت پیغام
*ألَا لَهُ الْخَلْقُ وَالأمْرُ*
*(الأعراف٥٤)*
*سنو! اُسی کی تخلیق؛ اُسی کا قانون*
*(یاد رکھو:پیدا کرنا اور حکم دینا سب اسی کا کام ہے)*
Smart❤💯🍬🍬

Smart-Larka-11
 

*میں! اور التجاۓ کرم آپ سے کروں؟،،،*
*یہ بهیک اسکو دیجیۓ جس کا خدا نہ ہو،،،*
*Smart❤💯🍬🍬*

Smart-Larka-11
 

مشہور ہونے کا شوق تو نہیں ہے ہمیں_
مگر کیا کریں لوگ نام سے ہی پہچان جاتے ہیں۔

Smart-Larka-11
 

بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے 🌹
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح....🌷

Smart-Larka-11
 

غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی.❣☺
تم ہوتے .ہم ہوتے . اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے

Smart-Larka-11
 

جانتے ہو محبت کیا ہے؟
کسی کو ہر نماز کے بعد مانگنا...

Smart-Larka-11
 

اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تلک ھے
پھر کچھ دنوں بعد قیامت ھی آ گئی

Smart-Larka-11
 

کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا❤❤

Smart-Larka-11
 

وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے🤔
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے ❤😋

Smart-Larka-11
 

یہ بارش کا موسم __________ یہ ٹھنڈی ہوائیں..........❣
نہ جانے آسمان پہ کس کی محبت کی عدالت لگی ہے........💦❣
Smart🌺🌾🍃🌴

Smart-Larka-11
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں______!!
مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں_______!!

Smart-Larka-11
 

جی جی میں وہی ہوں..🔥
جو تمہیں زہر لگتا ہوں..

Smart-Larka-11
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

Smart-Larka-11
 

دراز قد __ گلاب چہرہ__خمار آنکھیں __ اجال رکھنا
تیری اداوں پر مر نہ جائیں خدا کی بندی خیال رکھنا !💘

Smart-Larka-11
 

سب #کہتے ہیں اپنا وقت #آے گا🔥
وقت آتا #نہیں وقت لاناپڑتا ہے💯✔

Smart-Larka-11
 

👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے......

Smart-Larka-11
 

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗

Smart-Larka-11
 

#ہم_وہ_نہیں_جو_دنیا_پہ_مریں_😘💯👌
#ہم_وہ_ہیں_جن_پہ_دنیا_مرتی_ہے_😇❤😍

S  : That's Tottly ryt👉😔😔😔😔😔 -