میاں بیوی طلاق کے لئے عدالت آتے ہیں
جج : تم لوگوں کے تین بچے ہیں ۔۔۔ انہیں کیسے تقسیم کرو گے
میاں بیوی کا۔۔۔ کافی بحث اور سوچ بچار کرنے کے بعد اس فیصلے پر اتفاق ہوا کہ وہ اگلے سال آئیں گے ۔۔۔۔ ایک اور بچے کے ساتھ ۔۔۔😂😂😂😂
آں ھاں ۔۔۔۔۔ ابھی لطیفہ ختم نہیں ہوا ۔۔۔۔
۔
نو مہینے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ان کے ھاں جڑواں بچے ہوئے 😂😂😂😂😂😂😂
ہن جج کی کرے۔۔۔۔۔۔🙄😲😁
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے😔😔😔😔
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣✌🏻
کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂
اے گرمیوں جلدی آؤ😢🙄
تاکہ وہ🙈😍
میرے گھر برف لینے آئے 😋😂
#Smart 🐣🔥🐤🔥👈
تم محبوبہ کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔۔
😕😕😕🙄🙄🙄🙈🙈🙈😝😝🤟🏿
مراسی دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا ۔بیگم فل میک اپ کر کے ۔آپ نا میری عربی میں تعریف کرے۔مراسی۔
استغفر اللہ 😂
کل اک محترمہ سے sms میں بات ہوئی کہہ رہی تھی مجھے سردیوں کا سوٹ گفٹ کردو میں نے پوچھا زنانہ یا مردانہ تو بلاک کر گئی 😉😉😜
آج کا مشورہ ۔۔۔!
جن لوگوں پر بس نہ چلے
۔
۔
۔
ان پر ٹرک چلا دینا چاہئے 😉
😝😝😂😂😜😜
آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی بولا..
ٹھنڈے ہتھ تے نہ لا 😡😂😂😂
"اب کوئ لڑکی آپ کو BHAI بولے تو ٹینشن نہیں لینا ! 😌😌😌😌
کیوں کہ؟
میں نے سوچ سوچ کے اس کا بھی توڑ نکال لیا ہے ! 😃😃 B. H. A. I means
B=Best😋
H=Husband 😍
A=Aap Ho 😉
I=I love u😍 😘 😘 😘
لڑکو سر اٹھا کے جیو جب تک میں ہوں
#The smart❤
سونا 93,400 روپے فی تولہ ہو گیا 😱😱😱
اسلام نےمردوں پر سونا حرام کیا تھا۔ ۔۔۔۔
حکومت نے عورتوں پر بھی کر دیا 😆😆😆
ایک دن بابا جی کو فارغ بیٹھے دیکھ کر پوچھا:
بابا جی یہ بتائیے ہسپتال کسے کہتے ہیں ؟
بابا جی پہلے مسکرائے، پھر اپنے حُقے سے ایک لمبا کش مارنے کے بعد فضا میں دُھویں کا بادل چھوڑتے ہوئے فرمایا
پُتر زمین سے آسمان پر جانے کے لئے راستے میں جو ٹول پلازہ آتا ہے اسے ہسپتال کہتے ہیں 😂😂😂😂
حقیقت...:🤗
آپ ہاتھ نہیں دھوتے
ہاتھ ایک دوسرے کو دھوتے ہیں😉
آپ صرف دیکھتے ہیں😝😅😂😛😂🐒🐒
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
کون بنے گا کروڑ پتی۔
آج کا سوال 😌
چھوٹی abc بڑی ABC سے کتنے سال چھوٹی ہے
🤔🤔😝😝😎😋🙄🤨🧐
آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے۔۔🤔
دل بڑے احترام سے بولا۔۔۔😏
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے۔۔۔🤨
اگلی بے غیرتیاں توسی آپ ایجاد کتیا نے۔۔۔😉
پھو پھو : کتنا پڑھوگی
لڑکی : جب تک آپ کے بیٹے کی کہی #شادی نہیں ہوجاتی
😂😂😂😂
ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟👩🦰👩🦰
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان..😙😙😚😗😗😗😗😚😙😙😗😗.
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......😍😍😍😍😍🤣🤣😂😂😂😅😅🤣
ٹیچر جوانی اور بڑھاپے میں کیا فرق ہوتا ہے
پپو جوانی میں موبائل میں لڑکیوں کے نمبر ہوتے ہیں
اور بڑھاپے میں ڈاکٹروں کے نمبر
.😜😝😝😛😜😝😛😛😜😛😛
چاۓ تو سب پلاتے ہیں 😃
ادھر آؤ میں تمہیں زہر پلاؤں.. 😜😂🤭😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain