Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

||•😒🤣🤣
_🌱گھر والوں کو مجھ پر اتنا اعتماد ہے کہ😕
جب تک رزلٹ نہیں آ جاتا کتابیں نہیں بیچنے دیتے 😐🙊😂🤣🤣

Smart-Larka-11
 

😂😃😉😆😄😎😀
کافی بور ہوگیا Damadam
ایسے کرو دو تین ممبرز شادی کر لو🙈🙈
بچے ہوں گے رونق لگی رہےگی😍😘
ایک پوسٹ سے دوسرے پوسٹ پر اچھل کود کرتے رہیں گے😀

Smart-Larka-11
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

Smart-Larka-11
 

باباجی سچ کہتے ہیــں
دنیا کہا سے کہا پہنچ گئی پر ۔۔۔
دمادم کے حالات ابھی بھی ویسے کے ویسے ہی ہیـں
بھیجنے والے آٹھ اور پڑھنے والے ساٹھ .......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی 😂😃😄

Smart-Larka-11
 

کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے ☺☺
.
کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی 😂😜🤔

Smart-Larka-11
 

ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂

Smart-Larka-11
 

وہ بولی کون اکثر یاد آتا ھے تنہائی میں ۔۔۔۔
میں بولا تمہاری درمیان والی سہیلی ۔۔۔۔😜😜😍
😘😘😍😍😍

Smart-Larka-11
 

خاموشی" ایک ایسا زیور ھے
جسے عورتیں تب پہنتی ہیں جب وہ " سو " رہی ھوں. 😝😜😛😂😓

Smart-Larka-11
 

لوگ کہتے ہیں کہ محبت کے راستے میں بہت درد ملتے ہیں
سوچ رہا ہو کہ اس رستے میں میڈیکل سٹور کھول لوں
😂😂
🤤🤤🤤🤤

Smart-Larka-11
 

ایک لڑکی اپنی سہیلی سے:....🤔🤔
مجھے تو ایسا لڑکا چاہیئے جو سمارٹ، خوبصورت، ڈیسنٹ، شریف، سٹائلش اور نیک ہو...😍😍
سہیلی:
دفع ہو کمینی، *SMart* صرف میرا ہے...😂😂😂😂😁😁😂 #
😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

*محبت رابطوں کی محتاج ہرگز نہیں ہوتی*
*روابط ٹوٹ جاتے ہیں محبت قائم رہتی ہے۔*
*
Gd Morning👈ا
#Smart❤

S  : چاۓ تو سب ہی ساتھ پیتے ہیں🙊 ہم دونوں سگڑیٹ پیا کریں گے🙈 Smart💕 - 
Smart-Larka-11
 

لڑکی:" مجھے فنی لڑکے بہت پسند ہیں..🙂☺
فیصل آبادی: "میں تو پیدا بھی مزاق مزاق میں ہوا تھا .. 😅😄😃🤣😂
😜😜😂😂

Smart-Larka-11
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂

Smart-Larka-11
 

ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

نہانے کیلئے پانی سے جاری مذاکرات چھٹے روز بھی ناکام ۔۔۔۔۔۔۔۔!!! 😊
مذاکرات جمعہ تک ملتوی ۔۔۔ 😆🤣😂

Smart-Larka-11
 

میڈم: بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں نمبر نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ: مجھے آپ کا نمبر نہیں چاہئیے😜😝😂

Smart-Larka-11
 

دولہا : آج سے تم میری زینت ہو تبسّم ہو تمنا ہو ۔۔۔۔!!😜🤭😂🙈
*دلہن شرما کر بولی : آج سے آپ میرے لئے یاسر ہو زین ہو رضوان ہو ۔۔۔۔!!🤭😎🙈🙈😜🤣🤣😜🤣😜🤣😜🙈😜😂😜🙈*

Smart-Larka-11
 

امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜
😬😬
انی دیو اے کہڑی سائنس ای😂😂😂