لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉
پتا نہیں لوگ کیسے سیریئس اور سڑو بن کے😎😒
رہ لیتے ہیں😢😒
میں تھوڑی دیر نا ہنسوں😅تو لگتا ہے🙊🙈😒
کومہ میں ہوں 😝😂🤔😂
آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂😂😝😝
میں نے سِیکھا ہے شہد کی مَکھی سے 🙆😝
جو چھیڑے اُسے لڑ جاؤ 🐝😂😅🐝😝
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
معظم: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال🤣🤣😂
حلوہ پوری ہوتی ہے سبزی پوری ہوتی ہے پانی پوری ہوتی ہے
بس نیند پوری نہیں ہوتی اس whatsapp کے چکر میں 😀😀😀
ہم نے چھوڑ دی ہیں فنکاریاں اے حسن والو
ورنہ
تم جیسے حسینوں کو ہم پنسل سے بنا کر ربڑ سے مٹا دیتے تھے😉😇😇❤
کوئی سونے دا کیل ماہیا فیس بک تے رش بڑا اے 😃😃
سانو واٹس ایپ تے مل ماہیا 😂😂😂😂😂
عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے😉
ادھر گھر پتا لگا،،، ادھر دے تھپڑ تے تھپڑ😂😜🙈✌🏻
پٹھان نے کالا چشمہ لگایا
اور پشاور سے لاہور آیا😀😀
جب لاہور پہنچا تو بارش شروع گئی
پٹھان کو کالی عینک میں بارش کے قطرے بھی کالے ہی نظر آ رہے تھے
پٹھان نے آسمان کی طرف دیکھا
اور بولا: یااللہ "😟
تیری قدرت بھی عجیب ہے
پشاور میں بارش نہیں ہوتا
اور لاہور میں "کوکا کولا" برس رہا ہے ،😲😲😞
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂
Islam ❤ ne dunya ka wahid Religion h jis ne Orat ko sb se ziyada portect kiya h or uske bad muslaman orto ka orat Azadi march karna ye Azadi March nahee fahashi March h😐😐😐....
#Smart❤
اور جس نے تمہارا سب سے زیادہ دل دکھایا تم اسے معاف کردو یہی بہترین عمل ہے کسی کے ساتھ عمل اسکے سلوک کے مطابق نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق کرو___!!❤☺
*Gd Morning
#Smart💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain