Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

آج کل وہ #_لڑکیاں بھی ہمیں #_بلاک کرنے کی #_دھمکیاں
🤣🤣🤣
دیتی ہیں
جو کچھ #_سال پہلے ہنستی تھیں تو #_ناک سے #_غبارے نکل آتے تھے😂😜😝😛🤣🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

پاکستان میں شادی ایک بندے کے ھوتے ھیں لیکن شادی پی سیٹنگ چار پانچ کے ھوجاتی ھے 😃😃😃

Smart-Larka-11
 

😂😛😝😜😝😛😂
😜😜😜😜😜😜😜
لڑکا (رومانٹک آنداز میں ):جان دیکھو,میں تمہاری زلفوں کے لیئے کیا لایا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔?
لڑکی :شو شویٹ ۔۔۔۔!!
کیا لاے ۔۔۔۔۔۔?😍
لڑکا :جوں نکالنے والی کنگھی۔۔۔۔۔۔۔! !
😂👰👰👰👰👰😂

Smart-Larka-11
 

💔دھڑکن💔
ایک بار تو میں بھی چلاگیا بارڈر پے لڑنے😜😜
پھر یہ سوچ کر واپس آگیا کہ🤔🤔🤔🤔
گھروالی ہی نہیں ڈرتی تو 😒😒😒
دشمن کیا خاک ڈریگا
😒😒😒🤣🤣😃😃

Smart-Larka-11
 

میں نے پوچھا :
فیس بُک کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜😛l😇

Smart-Larka-11
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

Smart-Larka-11
 

پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜

Smart-Larka-11
 

ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😄
"ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈِﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ"😂✌✌

Smart-Larka-11
 

اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂

Smart-Larka-11
 

ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈

Smart-Larka-11
 

پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟🤣🤣🤣🤣
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔

Smart-Larka-11
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

اس نے کہا مجھے مچھلی میں سے کانٹے نکال کر دو میں نے کانٹے نکال کر اسے دیئے اور مچھلی خود کھا لی۔
😂😂😂🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

مریض ڈاکٹر صاحب مجھے نیند کی گولی کھا کر بھی نیند نہیں آتی 🤔😔
فیصل آبادی ڈاکٹر:فیر پستول دی گولی کھا کہ دیکھ لا😁🤣

Smart-Larka-11
 

مرنے کے بعد مرحوم کے کپڑے غریب کو دے دیئے جاتے ہیں
اس کا #سمارٹ_فون کہاں جاتا ہے😐🤔😬🙊😂🤔🤔🤔

Smart-Larka-11
 

*بس اتنے قریب رہو کہ، _____-🥀*
*اگر بات نہ بھی کرو، تو دُوری نہ لگے.*

Smart-Larka-11
 

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ"

Smart-Larka-11
 

دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟

Smart-Larka-11
 

*بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی💖*
*اب نصیحت چھوڑیئے،، ساتھ دیجیئے اور دعا کیجیئے*
*A____k*