Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

S  : Atang Love or Ishq 😍😍😍😍😘😘😘😘 - 
S  : آؤ مُحبّت میں تمہیں اِک خاص مُقام دوںࣿ🥺 تُم سے نکاح♥کر کے اپنا نام دوںࣿ♥  - 
Smart-Larka-11
 

میرے بچپن کے دن بھی کیا خو ب تھے اقبالؔ
بے نما زی بھی تھا اور بے گناہ بھی۔

Smart-Larka-11
 

ﮔﺭﺩﻥ جھکا ﮐﺭ _____ ﭘﮭﺭ ﺩیکھتے ﮨﯿﮟ ﺗﺼﻮﯾﺭ ﯾﺍﺭ
ﺗﻘﺎضہ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ _____تیراا ﺩﯾﺩﺍﺭ بھی ﺍﺩﺏ سے ﮨﻭ❣

Smart-Larka-11
 

کسی خسارے کسی فائدے کی بات نہ کر
یہ مالیاتی اِداره نہیں مُحبت ہے

Smart-Larka-11
 

سگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ھو -
تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہيں کر سکتی •

Smart-Larka-11
 

کر تو سکتا ھُوں جوابی حملہ
فکر یہ ھے کہ وہ عورت ھے میاں

Smart-Larka-11
 

جو بھی کیجئے تمام کیجئے
چھوڑ دیجئے یا تھام لیجیے...

Smart-Larka-11
 

کبھی تو آؤ گے میرے پاس تم...
میں ہنس کے نظر انداز کرو گا تمہیں...

Smart-Larka-11
 

میرے لفظ سُولی _________ تک لے جاتے ہیں...
احسان
میری شاعری نہ ________ چرانا مارے جاؤ گے . . .❤

Smart-Larka-11
 

میرے لفظ سُولی _________ تک لے جاتے ہیں...
احسان
میری شاعری نہ ________ چرانا مارے جاؤ گے . . .❤

Smart-Larka-11
 

محبت اور حوس کی تمیز نہیں
اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے

Smart-Larka-11
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Smart-Larka-11
 

کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞

Smart-Larka-11
 

کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤

Smart-Larka-11
 

بناوٹ نہیں آئی مجھے زندگی میں🍂
میرا لہجہ، میرا مزاج ذاتی ہے.......!!🔥❤

Smart-Larka-11
 

چرچے خاص ہوں تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں
انگلیاں بھی اُن پر ہی اٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں

S  : Jumma mubarak😇😇😇 - 
S  : Awww osm 😍😍😍😍😍❤❤❤😘😘😘😘 - 
Smart-Larka-11
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂