بھارت 900کروڑ لگاکر بھی چاند پر نہی پہنچے !!🤭
اور یہاں ہمارے ٹھرکی بھائی ہر رات جانو کیلئے تارے توڑ کر لاتے ہیں😂😂✌🏻
لوگ کہتے ہیں ...
ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب بندہ ، دھک ، دھک ، کا کیا
مطلب سمجھے... 😒😒😂😂🤣🤣🤣
دکھ کیا ہوتا ہے
پوچھو ان 🙋لڑکیوں سے
جنکے اٹھارہ سال کے ہوتے ہی شناختی کارڈ پہ"عورت" لکھ دیا جاتا ہے😂😂😂😎😜
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜
وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا 😥👇
تختی لکھا کر کمینے کتنی گندی لکھائی ہے تیری😄😄
Happy
ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ😐
ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﭨﻮﭦ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😂🤪
ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜
شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟...🤭😃😀😄
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا
——————————-
جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے😂
سرائیکی اتنی میٹھی زبان ھے کہ اگر میرے مُلازم نے بھی مُجھے "پاگل" کہنا ہو تو بولتا ھے
سئیں!!
تُساں وی "بادشاہ" بندے او😂
😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁😁😁😁
جب گھر والے پوچھتے ہے کہ بیٹا کوئی پسند ہے تو بتا دو
تو اندر سے آواز آتی ہے کس کس کا نام لوں 😂🙈
کل موبائل خراب تھا
تو رات 9 بجے ہی نیند آگئی
گھر والے اٹھا کر ہسپتال لے گئے 😆😆
بچپن میں کہتے تھے!
’’جُھوٹ بولو گے، تو زُبان کالی ہو جائے گی‘‘
یہ خود بھی تو اِک جُھوٹ ہی تھا
😜😜😜😂😂😂
یہ زندگی تیرے 👆ساتھ ہو 😊
یہ آرزو دن رات ہو 😍
میں ✋تیرے 👆سنگ سنگ چلوں 😔
تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو 👩❤️👨
#Smart💕
پیار اتنا ہو گیا ہے تم سے 💕
کے جینے کی لیے
سانسوں کی نہیں
تمہاری ضرورت ہے❤
#Smart💕
نا طلب تیرے جسم کی
نا شوق تیرے لذت کا
بے مطلبی سا بندہ ہو
تیری سادگی پہ مرتا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain