کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو
کوئی ایسا شخص بھی دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو❤
*مَن میں کھوٹ ہو تو ... دعا ... عطا ... اور محبت ... تینوں راستہ بدل لیتی ہیــــں ......!!!*💞💞
Gd Morning ❤
#Smart💝
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
Gd Morning💝
#Smart💗
میں اس کے تل پہ مر گیا ورنہ
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی
اس کے جھمکوں کے ساتھ دل میرا
جانے کیوں؟؟ دائیں بائیں ہلتا ہے
میں سب کا دل رکھتا ہوں!
پر سنو! میں بھی اک دل رکھتا ہوں
💦 اذیتـــ بهـــری بارشــں کــی تقدســـں بهـری بـوندیــں 💦
جب ہم اللّٰہﷻ کی چاہت کو اپنا بنا لیتے ہیں...✨
تو اللّٰہﷻ بھی ھماری چاہت پہ کُن فرما دیتا ہے.. ✨
یا اللہ پاک،🤲
کن فرما دیں ہم سب کی دعاؤں پر تاکہ ہم سب کے بے چین دلوں کو آرام آجائے...🌸
#آمین...😇
Subha Bakhair 💕
#Smart💕
میرے اندر بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں ہے..!
میری چپ سب کو کھائے جا رہی ہے🥀
میں گھر میں سب سے زیادہ بولنے والا تھا🙃🙃
خوش نہیں میں، تو بس نہیں ہوں
بھاڑ میں جائے ۔اب اداکاری💔💯🔥
*میں رابطوں کـی جَدید دُنیا کو پَار کـرتا، عَجِیب لڑکا،،،*
*مُجھے تُمہارے سِوا گُزاری گئی صَدی کے شَدِید دُکھ ہیں،،،*
کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞
جب نہیں پرواہ دنیا کو ہماری
تو ہم کیوں کریں پرواہ دنیا کی
ہاں میں اکیلا ضرور چلتا ہوں
مگر تمہاری طرح لوگوں کے پیچھے نہیں😊
*اُسکے لہجے میں دراڑ آتی ہے اور میں اُسی وقت،،،*
*خواب رکھ دیتا ہوں خدشات اُٹھا لیتا ہوں،،،*
جو کہہ رہے تھے کہ جینا محال ہے تم بن
بچھڑ کے مجھ سے وہ دو دن اداس بھی نہ رہے
خوبصورت سا وہ پل تھا___!!!
پر کیا کریں وہ کل تھا___!!!!.
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain