تُم کو آہ لگے گی ۔۔۔محترم
تم میری مُسکراہٹ کی قاتل ہو
*جب کھونے کی عادت سی پڑ جائے نا تو، پھر چیزوں کے کھو جانے، یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی، پھر دستبردار ہونا اتنا مشکل نہیں ہوتا،،،*
*Gd Morning 😇
#Smart
🍂 جُھک جانا ہی محبت ہے
🍂 جُھک جانا ہی محبت ہے
🍂 اِس بات کا سب سے بڑا ثبوت " سجدہ " ہے
🍁.....................
..........................🍁
اور پھر اللہ اُن دلوں میں بھی چین بھر دیتا ہے، جو کبھی بہت بے چین تھے۔🌸
Subha Bakhair ☘
#Smart☘
تیرے سوا کسی کی تمنا کروں گا میں
ایسا کبھی ہوا ہے جو ایسا کروں گا میں
جس نے معصومیتـــــــ نہ دیکـھی ہو کبـھی💞💞
اســے Smart کی صورتــــــــــ دکھـــائی جاۓ💞💞
میں نے چپ چاپ کھو دیا تمہیں🌹
یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں۔۔۔💞👌🏻
*کبھی کبھی اس قدر بے دلی ھوتی ھے ... کہ دل کا ھونا بھی محسوس نہیـں ھوتا ......!!!*💞💞💞
- " میں سب انائیں وار دوں گا تجھ پر
تجھ سے اس قدر محبت ہے مجھے _❤
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤
😘😘
جن سے محبت کی جاتی ہے...
ان کی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے ❤💐
#_____احتیات____کیجئے!🚫🔥
#ہم__اکثر__اپنی__نہیں__سنتے!!💪🖤
. 💪💪
,, ہر کسی کو راس آ جائیں
___ اتنے عام تو نہیں ہم 🔥🔥
جاؤ😒 جاکر #خرید_لو..👈 بکنے والے لوگ...🔥
ہم #قیمت💵 سے نہیں...😎 #قسمت😍 سے ملتے #ہیں.
ﺟﻨﮩﯿﮟ __ ﺍﺣﺴﺎﺱ ____ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ...
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ _ ﮔِﻠﮯ ﮐﯿﺴﮯ _ ﺷِﮑﻮﮮ ﮐﯿﺴﮯ . . . .
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....
: بہت اداس ہمیں کر لیا تم نے
اب اٹھاو فون،ملاو کال،چلو بات کرو ہم سے
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے..!!
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے..!!
....
تُجھ کو چھونے کے بعد کیا ہو گا
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain