کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی محبت کا انجام
قبول___ہے___قبول___ہے____قبول___ہے پے ہوتا.
..
آپ کو نمبر تو دے دوں لیکن_".
فون تعلق خراب کرتا ہے..._".
*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*
میری خاموشی کا احترام کیا کریں
میرے الفاظ آپ سہہ نہیں سکیں گے
*ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں .......!!!*
❤Gd Morning
#Smart
رشوت کو اردو میں ہمارے سرکاری بزرگ "چائے پانی" کہتے ہیں 😂😪😢
#smart
روز صبح اٹھ کے یہ سوچتا ہوں کہ نہا لوں
لیکن سردی دیکھ کے سوچتا ہوں
چھوڑ او یار
دل صاف ہونا چاہیئے 😜🤣
باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔🙉🙈
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔😝😂😝
بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 😍
ایک چشمے والی 🙈
دوسری بغیر چشمے والی 😋😋
نیب سے گزارش ہے جن لوگوں کی دو دو گرل فرینڈز ہیں انھیں بھی پکڑا جاۓ😇😇
تاکہ جو سنگل مظلوم عوام ہے انھیں بھی اپنا حق ملے😜😝😂
فیسبک کھولو تو پتا لگتا ہے
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کنوارہ پن اور بے وفا جانو ہے 🙊🙊
😂😂😝
ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟😊
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے
😂😂
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻
مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈
کتنا ہی گھوم لے بندہ
پیاری لڑکی تب ہی نظر آنی جب بندہ ابو کیساتھ ہو😉😉😉😉😉😉😉😉
حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے😌
شکر کریں آپ اس مصیبت سے دور ہیں 😂
🥰
وقت وقت کی بات ہے
پہلے لوگ Jewellery چھپاتے تھے 💍💍💎
پھر Salary💰
اور اب Gallery 🤣🤣🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain