پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂.
#Smart
یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎
شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔
😂😂🤣😂
استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟
پپو :مس ڈیٹ میں 'گرل فرینڈ ' کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں 'وکیل کو'😁😀
بابا جی کہتے ہیں کہ میں نے ایک #نجومی سے پوچھا بابا میری #شادی کیوں نہیں ہو رہی؟😒😒
نجومی : کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سُکھ ہی سُکھ لکھا ہے...😜😍😄😂😂
پٹھان نے جعلی نوٹ بنایا اور قائداعظم کی تصویر لگانا بھول گیا۔۔۔
دکاندار:اس کی تو ٹوپی ہی نہیں ہے۔۔۔
پٹھان:یہ قائداعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے۔۔۔😂😂😂😆😆
ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜
غریب گھرانے سے ہو تو کیا ہوا
تم اپنے گھر کی شہزادی ہو۔🙂🥀
*#smart
آپ کریں گے میری ذات پر تبصرہ
آپ کب سے اس قابل ہوگئے 💯😐
غریب گھرانوں میں بھی رشتہ کیجئے ..حضور ..
قسم خدا کی..بڑے سلیقے سے رہتی ہے بیٹیاں غریب کی ❤
زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤💯
"محبت" نام ہے بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو
باز آجائیے مت جائیے میری مسکان پر.......!!!!
میں جون پڑھتا ہوں اور نصرت سنتا ہوں🔥
*غلط فہمیوں کے سلسلے آج کل اتنے دلچسپ ہیں حضور کہ ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ پر ٹِکی ہوٸی ہے سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے...🤝*
❤ Good Morning❤
✍smart📝❤
دوستوں😻 ؛ مجھے 1 لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کا کوئی اچھا سا سیل فون لینا ہے😁
مجھے مشورہ دو کہ😌
میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں …؟😝😂
عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ہے ___🙄
لہٰذا ایک دوسرے کو ٹھڈے مارا کریں ___🙂
زندگی نے لڈکیوں کو دیا ہی کیا ہیں صاحب دھونے کے لے کپڑے 🙊 مانجھنے کے لے برتن اور جینا حرام کرنے کے لے کوئی نہ کوئی کزن🥰🤣
کیا ایسا نہیں ہوسکتا ہے کہ سب ٹیمیں بغیر نام کے کھیلیں اور جو جیت جاۓ اسکا نام لاہور رکھ دیا جاۓ 🤔😪
شوہر: تم نے تو کہا تھا آج کھانے میں چوائس ہے مگر یہاں تو صرف ایک ہی سبزی ہے
بیوی: چوائس تو ہے نا، کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا تو مت کھاؤ😂😂🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain