ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌
بابا جی کہتے ہیں
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں
مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا
کوئی تے منگ لے
😂😂😂😝
مجھے خطروں سے کھلینا اچھا لگتا ہے
اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں
🤣🤣🤣
ايک آدمی پٹھان سے بولا
خاں صاحب ميں نےکل آپ کو فون کيا آپ نے اٹھايا کيوں نہيں ۔۔۔۔۔؟؟
پٹھان
کيوں اٹھاتا ۔
يہ جو ہم نے 30 روپے دے کر گانا لگوايا ہے وہ تيرا باپ سنےگا ۔
🤣😜😜😜😜😜😜🤣🤣😜🤣🤣🤣😝😆😆😝😆😝😆
نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂
بابا جی کہتے ہیں کہ:
تحقیق کے مطابق
پاکستان میں اگر کسی کو نیچے گِرے ہوۓ پیسے مِل جائیں
تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے😝😂
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا :
ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜
*#ہنسنا منع ہے*
جب ہم مودی کو "چاۓ والا" کہتے ہیں تو بھارتیوں کو آگ لگ جاتی ہے😂
آج جب ٹرمپ نے "چاۓ والا" کہا تو تالیاں بجا رہے تھے😜
لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊
وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜
میں نے گوگل سے پوچھا ایک عورت کیا چاھتی ھے.😒😒
😔😝😜😂
آج ساتواں دن ھے گوگل خاموش ہونے کا نام نہیں لے رہا.😕😕😕
کوئی میری ہونے والی ساس کو بتا دے 😜😜
مجھے ان کى بیٹى کی بہت یاد آ رہی ہے 😂😂😂🤭
🤭😍😂😝
آج مجھے بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ ہم اپنی روایات بھول ہیں 😔😔😔😔
یہ ایک بچے نے جوس پیااور ایسے ہی پیھنک دیا 😜😜😜
اس نےپٹاکا وجایا ہی نی😂😂😂
شوہر: تم نے تو کہا تھا آج کھانے میں چوائس ہے مگر یہاں تو صرف ایک ہی سبزی ہے
بیوی: چوائس تو ہے نا، کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا تو مت کھاؤ😂😂🙈🙈
مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے
😜😜😜😜😜😜😜😜
استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜
ایک دن سب کی شادیاں ہو جائیں گی _"!!
بس میں اور سلمان خان رہ جائیں گے 😒
*#smart...*😂😂
بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝😝😝
زلف کھولی ہے آج محترمہ نے😘😍😍
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی😂😂
وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain