ﺳﻮﭺ ﺭﮨا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺁﻧﭩﯽ پے لائن ماروں لڑکی تو کوئی بھی سیٹ نہیں ہو رہی... 🙈😂😂😂😂😂😂🔥
بابا جی کہتے ہیں کہ اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥💪🔥
مجھ کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم نام تمہارا
کوئی تم سا ہو تو نام بھی تم سا رکھے
بہت مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتے
تمہارے تھے تمہارے ہیں اور کسی کے ہو نہیں سکتے
محبت ٹھنڈ جیسی ہے
لگ جاۓ تو بیمار کر دیتی ہے
محبت کا بھی اپنا انداز ہے
ملے تو مشہور نہ ملے تو بدنام
لاحاصل ہی سہی مگر محبت
اسی سے تھی اور اسی سے ہے
نکاح کر کے ساری زندگی عشق فرمائیں گے ان سے
میری محبت ویلنٹائن کی محتاج نہیں
رشک آتا ہے تیری قسمت پر
ہم تجھے کتنا پیار کرتے ہیں
محبت کی نہیں جاتی محبت ہو جاتی ہے
شعلہ خود بھڑکتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا
محبت اسے نہیں ہوتی جو خوبصورت ہو
خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو۔
کسی غریب کا کرتی نہیں ہے احترام
یہ دنیا لباس دیکھ کر سلام کرتی ہے
پیسہ اگر قسمت بدلتا ہے
تو
رشتے بھی بدل دیتا ہے
ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے!
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپکے قابل نہیں.🙂🥀
*کچھ بھی برباد کرنے کی طاقت انسان کے ہاتھ میں ہے نہ اختیار میں حکم "کن" اور عمل "فیکون" رب کی خوبی ہے، اس کے بندوں کی نہیں،،،*
*بے شک*
#smart
*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں
*تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے*
عبادتوں کا تقدس اپنی جگہ مگر
کسی کا دل دکھا کر جنت نھیں ملتی
میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤️
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain