تو یاد کر _ یا بھول جا💔
تو یاد ہے _ یہ یاد رکھ💕
*
اب تیری کال کی امید تو نہیں ہے مگر
جانے کیا سوچ کے نمبر نہیً بدلا میں نے
ڈھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل ، یعنی تو
غمِ دل ہو ، غمِ جاناں کہ غمِ دوراں - - - -
سب مسائل کا میرا ایک ہی حل ، یعنی تو
💞✨💞
تیرا ﻣﻐﺮُﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ، ﺑﺠﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﺠﮭﮯ تُجھ ﺳﮯ محبت ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ
Zindgi aaj bojh si lag rahi h...logout kar raha hun Damadam av na aonga yahan man nahee lagta yahan...
میں وہ ہوں
جس کو اذیت دے کر
محبت سمجھائی گئی ہے ''''
دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے۔۔۔۔؟؟؟؟
کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔۔۔💔
اس نے جب کہا برے ہو تم
پھر میں نے برائیوں کی حد کردی 💔
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﺠﮭﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺗﺮﺱ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ۔ ۔ ۔
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
میں نے آذاد کر دیا
ہر وہ رشتہ
ہر وہ انسان
جو میری ذات سے بیزار تھا
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!!
مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!!
کــچھ *تـعـلق* چند گھڑيوں
مــيں بـنتے ہيں اور *جــہاں*
سب *رشتے دار* بــھی ساتھ
چــھوڑ جاتے ہيں وہ *انجـان*
شخص آپ *کے ساتھ* ايسے
کھڑا ہوتا ہے جيسے *رب کی*
طرف سے کــوئــی *فــرشتہ*
*مقرر* کيا گيا ہو۔۔۔۔۔
*smart🌹
*ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!*
*باکمال انســــان کبھی کسی کو نیچــــے نہیں گــــراتا، وہ ہمیشہ گــــرے ہوؤں کــــو اٹھاتا ہــــے اور ان کــــے ساتھ ساتھ خود بھــــی اوپر اٹھتا چلا جاتا ہــــے۔ وہ بلــــند ہوتا رہتا ہــــے••••🌺۔💫*
*smart
*
*منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں !*
*جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے
*جو شخص آپکے احساس اور آپکی زندگی میں اپنی ضرورت کو نہ ہی سمجھتا ہے اور نہ ہی اہمیت دیتا ہے، وہ رفتہ رفتہ آپکی زندگی میں اپنی اہمیت اور جگہ کھو دیتا ہے* ۔🔥
*دوستی کا رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہیں کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہوسکتے ہیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain