Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*ضروری نہیں کہ زندگی میں آپکو سبق سکھانے والے ہی ملیں،کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں،جو آپکو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں*

Smart-Larka-11
 

ہم نے کردار کی #عظمت کو کبھی گرنے نہیں دیا ❤
دھوکھے تو بہت کھائے مگر #دھوکہ نہیں دیا 😭😭

Smart-Larka-11
 

*معزّز ھونے کا معیار جب سے "پیسہ" مقرّر ھوا ھے ، ھماری مذہبی ، اخلاقی اور سماجی اقدار سسک سسک کر مر رھی ھیــــں ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

*ناراضگی گلے شکوے وھاں اچھے لگتے ھیــــں ... جہاں اپنائیت ھو ... جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ھو ... وھاں خاموشی سےمسکرا دینا ھی اچھا ھے .....!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

: نظر جِسے ڈھونڈتی تھی، وہ رستے میں یوں مِلے،،،،
ہم نظر اُٹھا کے تڑپ گئے، وہ نظر جُھکا کے گُزر گئے،،

Smart-Larka-11
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!

S  : Digital narzgi 😇😇😇 - 
S  : ❤❤Friends forvever 😇😇😇😇😇 - 
Smart-Larka-11
 

*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق

S  : Haqeeqat 😊😊😊❤❤❤ - 
Smart-Larka-11
 

بچپن کی خوبصورت یاد
پہلا کلمہ طیب،طیب معنی پاک۔❤🥀
❤ Gd Morning ❤
#Samrt ❤

Smart-Larka-11
 

تیری روح سے جڑا ہے میری روح کا یہ رشتہ
جو تجھے ساتھ نہ پاؤ تو میں خود کو بھول جاؤں

Smart-Larka-11
 

اِک تم ہی ہو______________جو دل میں سما گے ہو::❤❤
ورنہ کوششں_____________تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹

Smart-Larka-11
 

تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..✌❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..♥❗
""🔥

Smart-Larka-11
 

*ضروری نہیں کہ زندگی میں آپکو سبق سکھانے والے ہی ملیں،کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں،جو آپکو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں*

S  : Kya mast sher likha h😇😇😇😇😇 - 
Smart-Larka-11
 

*باکمال انســــان کبھی کسی کو نیچــــے نہیں گــــراتا، وہ ہمیشہ گــــرے ہوؤں کــــو اٹھاتا ہــــے اور ان کــــے ساتھ ساتھ خود بھــــی اوپر اٹھتا چلا جاتا ہــــے۔ وہ بلــــند ہوتا رہتا ہــــے••••🌺۔💫*
#Smart

S  : 😍😍😍😇😇😇😇❤❤❤❤😎😎 - 
Smart-Larka-11
 

محبت_صرف_اللہ_سے💚
#نیکی دل میں ایک نورچھوڑتی ہے، چہرے پر ایک تاب، بدن میں ایک قوت، رزق میں ایک برکت اور مخلوق کے دلوں میں ایک محبت💕
#برائی دل میں ایک کالک چھوڑتی ہے، چہرے پر ایک نحوست، بدن میں ایک ناتوانی، رزق میں ایک بےبرکتی اور مخلوق کے دلوں میں ایک نفرت🌹
Subha Bakhair ☘
Smart☘

Smart-Larka-11
 

وہ میرے مقدر میں نہیں تو کیا ہوا😏
جس کے نصیب میں ہے اسے ٹنشن مبارک😂