پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂
آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
😂😂😆😆😝
لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣🤣🤣
پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅
فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂
جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈
دانش بھی بھٹو کی طرح ہمیشہ زندہ رہے گا 😂
MerePassTumHo
ٹیچر:ہسپتال کسے کہتے ہیں؟
سٹوڈنٹ :زمین سے آسمان پر جانے کے لیے راستے میں جو ٹول ٹیکس آتا ہے اسے ہسپتال کہتے ہیں۔
🤷♀️🤷♀️
بڑی خوشی ہوتی ہے😁😃😊
جب آدھی رات کو آنکھ کھلے🙄
اور پتہ چلے کہ ابھی تو اور بھی سونا ہے🛌😊🙈
وہ آن لائن ہوکر بھی ہمیں میسج نہیں کرتے....😕😕😏😏
اور ہم ہچکی آتے ہی ﮈیٹاکنکشن آن کر لیتے ہیں....😂😂😝😝
باہر کے ملک میں بچہ پیدا ہو تو کھلونے لے کر دیتے ہیں تاکہ بچہ کھیلے
پاکستان میں بچہ پیدا ہو توایک اور پیدا کر دیتے ہیں تاکہ دونوں آپس میں کھیلیں 🙊😂😜
اگر آپ ٹک بسکٹ کو چائے میں ڈُبو کر
صحیح سلامت باہر نکال سکتے ہیں
تو آپ
دنیا کا کوئی بھی کام کر سکتے ہیں 😆😝😂😌
آج کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻😜
السلام و علیکم!!
آپکو خدا کچھ ایسا عطا کرے کہ رشک تیری قسمت پہ ارض و سماء کرے هر دوست ہو تجھ پہ جان نثار , هر رشته تجھ سے وفا كرے , ھر موڑ پہ ہوں فرشتوں کے لشکر ساتھ ساتھ تیرے اور ھر موڑ پہ تیری حفاظت خدا
کرے.
'آمین یا رب العالمین'
😇😇"صبح بخیر"
#Smart ❤
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 🙄
کے کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے کی بکری لگتی ہیں 😂😂😝✌🏻
ایک لڑکی نے مجھے کہا تم اپنی تصویر پروفائل پر مت لگایا کرو 😝😘😌🤚🏿
میں نے کہا ! کیوں ؟ 🤔😏😑😠
وہ بولی چوم چوم کر میرے موبائل کی اسکرین خراب ہو جاتی ہے 😘😳🙈😍😂😂✌
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا 😍
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے 🤔
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے 😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain