Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

Depression starts with the Family, sad but true 👉😔
Smart-Larka

Smart-Larka-11
 

Sometimes yuh just have to use your imagination to make your self happy...
Samrt larka

Smart-Larka-11
 

Im not fake
Ok,im stupid,im poor,im ugly but atleast im not fake...
Smart-Larka

Smart-Larka-11
 

I want to be very close to someone i respect and admire and have somebody who feels the same way about me..
Smart-Larka

Smart-Larka-11
 

No one stays with yuh permanently so learn to survive alone..
Smart-Larka

Smart-Larka-11
 

Dear God
I may not understand why everything happening in my lyf ryt now but i just wanted to say i trust yuh and love yuh ❤
Smart-Larka

Smart-Larka-11
 

Smiling
Not always means that yuh're happy..
Smart-larka

Smart-Larka-11
 

💞Happy Eid Mubarak.💞
To You And Your Family..
💞😘💞
#Smart larka 11

Smart-Larka-11
 

This app always givin by me stress or tears...im leaving this app for long tym or may be forever....
کسی کو میری وجہ سے تکلیف یا دکھ پہنچا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں...
#Smart💔

خدا سے اس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں"🖤
بہت اکیلے کا “مطلب “خدا ہی جانتا ہے۔🖤
Smart😢
S  : خدا سے اس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں"🖤 بہت اکیلے کا “مطلب “خدا ہی جانتا ہے۔🖤  - 
Smart-Larka-11
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ
دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں....
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر
تمہارے سامنے پیش کروں....🖤🥀
مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ کے
" انت الحیات " پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے....🖤🥀
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ⁦..

Smart-Larka-11
 

اِس قدر دنیا کے دُکھ ، اے خُوبصُورت زندگی
جس طرح تتلی کوئی ، مَکڑی کے جالوں میں رھے
دیکھنا اے راہ نوردِ شوق ، کُوئے یار تک
کچھ نہ کچھ رنگِ حِنا ، پاؤں کے چھالوں میں رھے

Smart-Larka-11
 

عمر چھوٹی ہے تو کیا...؟ہر ایک منظر دیکھا ہے، فریبی مسکراہٹیں دیکھی ہیں، بغل میں خنجر دیکھا ہے
🌈

Smart-Larka-11
 

*وہ وقت بدل جاتا ہے ... جو گھڑیاں بتاتی ہیــــــــں ... وہ نہیـــــــــں بدلتا جو دل و دماغ میں رہ جاتا ہے ......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہوتی ہیں.. مل جُل کر غلطیاں سدھار لینی چاہئیں...انا کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے...✨🖤

Smart-Larka-11
 

اُس کا کہنا تھا تیرے بارے مجھے جاننا ہے۔۔۔ میں نہیں جانتا خود آئی یا پھر بھیجی گئی '
ہنستے چہرے میری کمزوری ہیں جب وہ جان گئی!!!!!!
پھر تو وہ ہنستی گئی ، ہنستی گئی ، ہنستی گئی ⁦♥️⁩

Smart-Larka-11
 

بہت سوچ کر سوچا هے کنارہ کر لیا جائے
فقط تیری یادوں پر گزارا کر لیا جائے
ایک وه بهی وقت تها جب اجنبی تھے دونوں
وهی حال اب کے پهر دوبارہ کر لیا جائے

Smart-Larka-11
 

میں چاہنے والوں کو مخاطب نہیں کرتا
اور ترکِ تعلق کی میں وضاحت نہیں کرتا
میں اپنی جفاؤں پہ نادم نہیں ہوتا
میں اپنی وفاؤں کی تجارت نہیں کرتا
خوشبو کسی تشہیر کی محتاج نہیں ہوتا
سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا
احساس کی سولی پہ لٹک جاتا ہوں اکثر
میں جبرِ مسلسل کی شکایت نہیں کرتا..
سمارٹ لڑکا 11

دُکھ جب بَدن کو میرے چیرتے ہیں
میں آسماں کی طرف  دیکھتا  ہوں
SMART
S  : دُکھ جب بَدن کو میرے چیرتے ہیں میں آسماں کی طرف دیکھتا ہوں SMART - 
Smart-Larka-11
 

Yuh will never understand the hell i feel inside my head..😢