Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂😀😃😆😄😅

Smart-Larka-11
 

😌ایک پٹھان خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆😁

Smart-Larka-11
 

تمہیں اپنا فین بنانا چاہتا ہوں.
😍
یعنی چھت سے لٹکانا چاہتا ہوں😆🙆
😎😎😎😂😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

عزت کی بات کرتے ہو😡
تو سنو صاحب 😎
رات کو مچھر بھی پاوں چومنے آتے ہیں😂😁😁

S  : قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤ دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر - 
S  : سب عادتیں چھوڑ سکتا ہوں❤ تمھارے لئے 'تمھارے سوا...❤ - 
S  : لیکن میرے اور تمہارے درمیان جو بھی ہے محبت سے زیادہ قیمتی ہے🥀♥ Smart❤ - 
S  : جانتے ہو ۔۔۔ سُکھ کیا ہے ___ ؟ تمہارا ، میری نظروں کے سامنے رہنا ___ !🙂 - 
Smart-Larka-11
 

لوگ اگر سمجھیں تو مُحبت رب سے ملاتی ہے. نہ سمجھیں تو مٹی میں ملا دیتی ہے
Gd Morning ❤
#Smart

S  : بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 😌 خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو - 
Smart-Larka-11
 

تیرے آنے سے دل میں ہلچل سی مچ جاتی ہے
ایسا لگتا ہے ............دل کا حقدار آ گیا ہو

Smart-Larka-11
 

*چـھوٹی چـھوٹی بـاتـوں پـہ دوســتی, تعــلق, رشــتے خـتم نہـیں ہـوتـے ہـاں خـلوص کـے بـدلـے بـے مــــروتـی بـــــرتـنا خــلاف فـــــطرت اور باعــثِ تـــــکلیف ضــرور ہے* -

Smart-Larka-11
 

ضرورت سےزیادہ وقت اور عزت
دینے سے لوگ بدل جاتے ھیں •

S  : مسافِر عِشق کا ہوں __میری منزِل مُحبّت ھے💕 تیرے دِل میں ٹھر جاؤں__اگر تیری - 
Smart-Larka-11
 

احساس کی دیوار بڑی نازک ہوتی ہے جو الفاظ کی زرا سی بھی ضرب برداست نہیں کر سکتی زبان سے نکلا ہوا اک زرا سا لفظ اسے چکنا چور کر دیتا ہے۔ زبان سے لگاۓ ہوۓ زخموں پر کوٸی مرہم کارگر نہیں ہوتا یہ ایسے زخم ہیں جو نظر نہیں آتے مگر ان سے اٹھنے والی ٹیسیں روح تک کو گھاٸلکر دیتی ہے کوشش کریں اپنی زبان اور عمل سے مسیحاٸی کریں دوسروں کے لیے باعث آزار نہ بنیں.....!!!!

Smart-Larka-11
 

ایک دن موم بتی کے اندر جلتے ہوئے دھاگے نے اس سے کہا “جلتا تو میں ہوں پر تیرے آنسو کیوں نکل آتے ہیں؟ موم بتی نے کہا “جس کو دل میں جگہ دی ہو، اگر وہ تکلیف میں ہو، تو آنسو نکل ہی آتے ہیں.....!!!

Smart-Larka-11
 

اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے......!!!!!

Smart-Larka-11
 

ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں.....!!!!

Smart-Larka-11
 

کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!!!

Smart-Larka-11
 

طاقتور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا....!!!!!!