Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

محبت_صرف_اللہ_سے🌸
کبھی کبھی ہمیں دعا ؤ ں کی اتنی ضرورت ہوتی ہے کہ
دل چاہتا ھے دنیا کی ہر چیز ہمارے حق میں دعا کرے۔___!!!🌺❣
Subha Bakhair 🌹
Smart🌹

Smart-Larka-11
 

وہ اچانک________نہیں بچهڑى😞
بڑے دنوں سے ______لوڈ مانگ رھى تھى 😂😂

Smart-Larka-11
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ لائن مارنے کے تین طریقے ہیں 😀😎..!!.
1.پیمانہ
2.پینسل
3.مارکر
آپ کونسی لائن سمجھے تھے😞😞 !!!!! اچھا وہ والی لائن 😱۔۔
استغفرُللہ استغفرُللہ اپنی سوچ کو بدلو!!!
پوسٹ تو دیکھو کس معزز بندے کی ہے😎😎,😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

بیوفائی تک تو ٹھیک تھا😕😕😒😒
مگر جاتے جاتے سہیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا 😡😡😡😂😂🙈🙈

Smart-Larka-11
 

غریب کی چھاتی 34 انچ سے کم ھو تو نوکری نہیں لیکن امیر میں صرف سانس چل رہی ہو تو
#وزیردفاع
😂😂😂
غیر سیاسی

Smart-Larka-11
 

یا اللّٰہ !!! مجھے جنت عطا فرما😍😜
کائنات اور دعا تو پہلے ہی بلاک کر چکی ہیں😁😂😱

Smart-Larka-11
 

شادی کی تقریب میں دلہن کا پہلا منگیتر بھی بڑا سج دھج کے آیا ہوا تھا۔ 🧑🧑🧑🧑
ایک صاحب نے پوچھا: کیا دولہا آپ ہیں؟ 👩❤💋👨💏👩❤💋👨💏
جواب : جی نہیں۔ میں تو سیمی فائنل میں ہی ناک آؤٹ ہوگیا تھا۔😋😊😂🤣😅😃😄

Smart-Larka-11
 

ولیمے سے بریانی والا ڈبہ پرس میں ڈال کر 😉
گھر والوں کے لیے لانا بھی صرف پاکستانی
لڑکیوں کا ہنر ہے 😂👏😜

Smart-Larka-11
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂

Smart-Larka-11
 

رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂

Smart-Larka-11
 

مُنڈا:خودکشی دا حلال طریقہ دس
فیصل آبادی کُڑی: تسبیح نال گلہ گھوٹ لے😂😂😂

Smart-Larka-11
 

لڑکیوں کو چھوڑو مجھے تو ٹیچر بھی کہا کرتی تھی 😜😜
تم وہاں سے اُٹھ کر میرے سامنے آ کر بیٹھو 😘😜🙈😂😘😱

Smart-Larka-11
 

ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊��
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ...😝😜😜😛🤓

Smart-Larka-11
 

میں کہانی میں اِک نیا موڑ بھی لا سکتا ھوں⁦😍
تم سے ملنے تمھارے شہر بھی آسکتا ھوں
🔥

S  : تمھارے پاؤں قسم سے بہت ہی پیارے ہیں😍😍😍 خدا کرے مرے بچوں کی ان میں جنت ہو♥ - 
Smart-Larka-11
 

قدموں میں جس کے جنّت ھو
اُس کے سَر کا مقام کیا ھوگا
#ماں❤
Gd Morning

Smart-Larka-11
 

نظر تو دور کی بات ہے محترمہ 😎
میں تو آپ کو سردی بھی نہ لگنے دوں 😘😘😜
Kainy😍😍

Smart-Larka-11
 

سردیوں کا فائدہ تو صرف لڑکیوں کو ہے
کالے پیروں پر 🤣😁
سکن کلر کی جرابیں پہن کر پیر چٹے کر لیتی ہیں--😂😂

Smart-Larka-11
 

لڑکی: جانو آپکی یاد آرہی تھی
لڑکا: جانو ابھی سیلری نہیں آئ
لڑکی Ok بائے ابو آگئے ہیں😂