Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

❤👀🐾🌼"-
مجھے ڈاکوؤں نے کہا !!!🔥
نکالو جو کچھ ہے🙊
میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے 😁🙈😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

سردی نے سب کا دماغ پاگل کر رکھا ہے😁😁
خیر میرا تو ٹھیک ہے آپ سب کو 14اگست مبارک ہو😂😁😜🙃

Smart-Larka-11
 

مجھے 3 چیزیں بہت بُری لگتی ہیں
سلو انٹرنیٹ😭😭
لو بیٹری😏😏
عید ملتے وقت چممی لینے والی آنٹی😂🤭😒😒😕😕😕😕😕😬😈
. ______

Smart-Larka-11
 

5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
😂😃😄😝🤪

Smart-Larka-11
 

مہوش : تم نے پہلے کیوں
نہیں بتایا کہ تم کنگلے ہو. 😩
دانش : بکواس کی تو تھی کہ....
میرے پاس تم ھو. 😁🤣🤣

Smart-Larka-11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Smart-Larka-11
 

پٹھان:اپنا رشتہ دیکھنے گیا
گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا
پٹھان:باجی آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہیں
لڑکی:پہلے آٹھ تھے اب نو ہو گئے 😂😂😂😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

تجھ کو ہی دلہن بناؤں گا، 😍
ورنہ کنوارا مر جاؤنگا 🙁😢
آج میں نے یہ گانا بھی ڈیلیٹ کر دیا 😢😭

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ وزن کی ٹینشن نہ لیں
کیونکہ دفنانا تو رشتہ داروں نے ہی ہے
اس لیے تم صرف کھاتے جاؤ
😋😝😜😜😁😁😃😆🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅

Smart-Larka-11
 

آدمی: مولوی صاحب پستوں کا حلوہ لذیز ہوتا ہے یا بادام کا....
مولوی صاحب: معاملہ انصاف کا ہے اس لئے حلوں کی غیرموجودگی میں فیصلہ نہیں ہو سکتا.....😝🤭😂😅🤣🤣😂

Smart-Larka-11
 

" *ہماری آنٹیاں"* 😁😂
*اچھی خاصی مصالحے دار غیبت*
*کرنے کے بعد کہتی ہیں۔*
" *چھوڑو بہن ہمیں کیا"*

Smart-Larka-11
 

پاکستان میں اچھے دن آگئے ہیں
لیکن دھند کی وجہ سے نظر نہیں آرھے
وزیر اعظم عمران خان
🙈😂🤣🤣
🔥🔥🔥

Smart-Larka-11
 

چھوٹے بچے جب کھیلتے کودتے یک دم خاموش ہو جائیں تو سمجھو
بچے نے شلوار گیلی کر دی ہے۔😁😁😁✌🏻

Smart-Larka-11
 

آو میں تمہیں اس گروپ کی تنگ گلیوں سے نکال کر
🤣🤣
اپنے Inbox کی ٹھنڈی چھاوں میں لے جاوں...🙂❤

Smart-Larka-11
 

آج میں نے بہت بڑا ریسرچ کیا ہے--😊😊😒😉
ہم چپل کے بغیر تو چل سکتے ہیں پر #چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی 😝😝😒

Smart-Larka-11
 

سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے
😝😝😝😂🤣

Smart-Larka-11
 

میری کمیٹی نکلی ہے 😊😊😊
کسی نے جانو بیچنا ہے تو میں خریدنے کو تیار ہوں 😍😍😍😍😍

Smart-Larka-11
 

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺩﻭ #ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ #ﺣﻮﺑﺼﻮﺭﺕ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ #ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ۔😂😂😂

Smart-Larka-11
 

پکوڑے کو دیکھ کر منھ میں پانی آ جاتا ہے 😒😒
پتا نئی پانی کو دیکھ کر منھ میں پکوڑے کیوں نہیں آ تے🤔 😛😛🙊🙊