Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو__😝😜😀😀😁

Smart-Larka-11
 

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﻟﮕﺎﺅ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ ﺁﮰ ﮔﺎ😋😉
ﺁﯾﺎ ﮐﯿﺎ؟؟😯
ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟؟😊😊😊😊😊
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
،
ﺑﻨﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ😝😝😝😝😂😂😂

Smart-Larka-11
 

کل اک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا آپ بہت خوبصورت ہو 😘🙈
میں نے جا کر شیشہ دیکها 😒😒
اور سمجھ گیا اے کڑی لوڈ دے چکر وچ اے...😏😂

Smart-Larka-11
 

لڑکیوں کی اردو میڈم یہ بینچ چوں چوں کر رہا ہے
اگر ٹوٹ گیا تو کہیں ہم تھلے نہ ڈِگ جائیں
😆😆🤪
۔
سوری گرلز 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🤭🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Smart-Larka-11
 

میں تو تالاب کے پاس کب سے یونہی جھانک رہا تھا🧐🧐
اتنے میں ایک مچھلی باہر نکلی اور بولی تمہارے گھر میں ماں بہن نہیں ہے کیا
😡😡😡😡😜😜😎😎😎

Smart-Larka-11
 

گیند
سے زیادہ مزہ
"اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا
ہے 😆😂😂🙈😜😜😜

Smart-Larka-11
 

😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

مولوی صاحب نے دوران بیان مجمع کو بتایا کہ جہاں "عزت" نہ ہو وہاں رکنا نہیں چاہئیے۔
مجمع میں سے ایک صاحب بولے:
تواڈا مطلب کہ "بندہ ہن گھر وی نہ جاوے؟
😂😂😂😂

Smart-Larka-11
 

گاہک نے فیصل آباد میں ہوٹل کے مینیجر سے شکایت کی..
میں ایک گھنٹے سے پانی مانگ رہا ہوں، لیکن ابھی تک میری بات پر کسی نے کان نہیں دھرے... اتنی گندی سروس 🤨
مینیجر نے غصے میں ویٹر کو بلایا اور ڈانٹتے ہوے کہا...
صاحب ایک گھنٹے توں کتے دی طرح پانی لئی پونک رئیے نے پر تہاڈے سِر تے جوں تک نہیں رِینگی،😑😐 جے تہاڈا حال ایہو ریا 😐 دوبارہ کیڑا کنجر ساڈے ہوٹل ویچ کھانا کھان آے گا. 🤣🤪🤪😬😬

Smart-Larka-11
 

کیا آپکو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟🙄🙄😒
ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں 😂😂😂

Smart-Larka-11
 

کل مجھےشادی پرنہیں بلایا😋ہمسایوں نے..میں نےبھی رولاڈال دیا😋..یہ انیٹیں نکالودیگ کےنیچےسے😏..یہ ہماری ہیں😹😹😹😹😹

Smart-Larka-11
 

لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂

Smart-Larka-11
 

اپنے دل میں رہنے دو نہ،😍
قسم سے باھر بہت سردی ہے😘😘

Smart-Larka-11
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅

Smart-Larka-11
 

آج بھی تیرے #خیالوں میں #گم ہو کر 😕😔
#چائے پی لی ۔۔۔۔ تے ۔ ۔۔۔بسکٹ رہ گئے😉😉
👉❣️👈

Smart-Larka-11
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂

Smart-Larka-11
 

کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅
😝😛😎😂😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں ..👈🎅
عشق حرام نہیں... 😊
آج کل کے عاشق حرامی ہیں.. 😜😜😝😝😂😂

Smart-Larka-11
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لَو یو جانو❤۔۔مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒