Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

S  : Uffff G 😘😘😘😘😘🙈🙈🙈🙈🙈 - 
Smart-Larka-11
 

وقت سب کا آتا ہے بس
وقت آنے میں وقت لگتا ہے
Gd Morning😇😇😇

S  : Today im Tottly upset...i want to cry😢😢😢😢😢 - 
Smart-Larka-11
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

Smart-Larka-11
 

وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو
!! صاحب !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...❤❤

Smart-Larka-11
 

رولایا نہ کر اے زندگی
مجھے چپ کرانے والا اب کوئی نہیں❣👀

Smart-Larka-11
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔

Smart-Larka-11
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔

Smart-Larka-11
 

زندگی بوجھ تو نہیں۔۔۔ پھر بھی تھکی تھکی سی معلوم ہوتی ہے۔۔💔💔

Smart-Larka-11
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥

Smart-Larka-11
 

بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے

Smart-Larka-11
 

پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پر اپنے مسائل
اور پھــــر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں🔥

Smart-Larka-11
 

کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہے ہم میں
اور
کتابوں کی طرح ہی ہم خاموش رہتے ہیں😏

Smart-Larka-11
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اُداس دِل کے افسانے . . .
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے۔ بس اچھا نہیں ہوتا . . .💔

Smart-Larka-11
 

بدلے ہیں مزاج اُن کے کچھ دنوں سے !!
وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے
Smart G...!!!🔥

S  : Or yahi sb orat k liye vi h.... Per orat k liye kisi k muh se kuch nahee - 
Smart-Larka-11
 

وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میںملتی ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتہ چلتا ہے جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں...!!!
#smart❤

S  : 👉😒😒😔😔😔😔😞😞 - 
S  : Yup That's truth❤❤❤ - 
Smart-Larka-11
 

🌹اسلام وعلیکم!!!!
✍🏻 *زبان پر قابو رکھنا مشکل ضرور ھے مگر ناممکن نہیں، ضبط اور برداشت اکثر شرمندگی سے بچا لیتے ہیں، کیونکہ کئی دفعہ منہ سے نکلے الفاظ معذرت اور معافی کے باوجود شخصیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیتے ہیں.....!!!*
_*🌻صبح بخیر☕*_smart❤️