❤وہ خود پر غرور کرتی ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتی❤
جانتے ہو۔۔۔سُکھ کیا ہے صاحب...
تیرا مجھے میری جان کہنا....!❤❤..
دنیا سے اپنی تو__ بنتی نہیں جناب ❤
کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں❤
ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے💖
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ💖
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂
گفتگو جو آپ مجھ سے کریں☺___ تو زرا احتیاط سے
میں باتوں سے دل❤____میں اترنے کا ہنر رکھتا ہںوں
دل کـیوں کھـنچا جـاتـا ہـے اس کـی طـرف اے خـدا
کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی کے😍
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
#MerayPaasTumHo
دانش مسلم لیگی تھا غیرت سے ھی مر گیا
البتہ مہوش پی ٹی آئی کی ھے اب نئے مرد کی تلاش میں ھے۔😜
عمران خان نے مہوش بیوہ سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی 🤣😂
ایک تھی چائے☕ ایک تھا
بسکٹ🍪 مت پوچھو پھر کیا ہوا
ڈوب گیا بیچارا 🍪 چائے ☕
کے عشق میں°•°😍😍
😂😂😂
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 😂😂😂😍😍😍😁😁😁
ایک بیوی کے چھوڑ جانے
پر دانش نے غیرت سے جان دے دی
خان صاحب کو دو بیویاں چھوڑ کر چلی گئیں
مجال اے بخار تک ھوا ھو 🤪😂😂🤪😂
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی
اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔
یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈
صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂
پٹھان:اپنا رشتہ دیکھنے گیا
گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا
پٹھان:باجی آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہیں
لڑکی:پہلے آٹھ تھے اب نو ہو گئے 😂😂😂😂😂😂😂
چلو مر جاتے ہیں تم پر بتاؤ دفناؤ گے کہاں
اپنی باہوں میں یا اپنے سینے میں😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain