Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

Orat ki orat hone ki behtreen satah ye k uski waja se kisi Mard ki ankho m Anus na Aye.....
#Smart

Smart-Larka-11
 

ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ کر ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺷﮑﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ

Smart-Larka-11
 

*نفسیات کے مطابق انسان کو صرف محبت کی ضرورت نہیـں ھوتی ... بلکہ اسے مستقل محبت کی ضرورت ھوتی ھے ... جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے ... اور کچھ دن بھوکا رکھے ... تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیـں کرتا ... بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ھے .......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*انسان بھی عجیب مزاج کا ہےجو اسکی طبعیت کو سمجھے وہ اچھا لگتا ہے جو اسکی نیت کو سمجھے وہ برا لگتا ہے*
Samrt🌸

Smart-Larka-11
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
#smart🌼

Smart-Larka-11
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*جو لوگ خدا کی عبادت تو کرتے ہیں مگرمخلوق خدا کی مدد نہیں کرتے وہ خدا پرست نہیں بلکہ مطلب پرست ہیں*
#Smart🌸

Smart-Larka-11
 

*کیلنڈر کی کچھ تاریخیں , زندگی کو ھی دیوار پہ ٹانک دیتی ھیــــں ....!!!

Smart-Larka-11
 

باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں، ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔
Smart♡

Smart-Larka-11
 

باپ کاحکم مانوتاکہ خوشحال ھوسکو، باپ کی سختی برداشت کروتاکہ باکمال ھوسکو
♡●smart♡●

Smart-Larka-11
 

باپ کی موجودگی سورج کےمانندھوتی ھے، سورج گرم توضرورھوتاھے مگرسورج نہ ھوتواندھیراچھاجاتاھے۔
Smart❤

Smart-Larka-11
 

باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈھےجسکےپاس بائلنس نہ ھوتےھوئےبھی ھمارےخواب پورےکرنےکی کوشش ھے۔
#Smart

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *بوڑھے والدین کی خوش نصیبی یہ نہیں کہ بیٹا پردیس میں3 لاکھ کما رھا ھے خوش نصیبی یہ ھے کہ 30 ھزار کما کر رات کا کھانا ساتھ کھا رھا ھے*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *انسان جہاں بھی چلا جائے ، اگر اندر سے خوش نہیں ہے اور اگر اسکا دل محبت سے خالی ہے تو باہر کا منظر بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا ، قدموں کے نیچے زمین جیسی بھی ہو اسکا آسمان وہی رہتا ہے*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *آپ لوگوں کا سہارا بنیں اور خود لوگوں کے سہارے پر نہ رھیں نہ آپ کبھی بے سہارا ہوں گے اور نہ ہی لوگ*

Smart-Larka-11
 

*الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں*

Smart-Larka-11
 

*اگر ﺁﭖ کسی کو چھوٹا دیکھ رھے ھیــــں تو اسے یا تو ﺁﭖ دور سے دیکھ رھے ھیــــں یا پھر غرور سے دیکھ رھے ھیــــں*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں۔*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *کچھ رشتے ریت پہ لکھی کہانی کی طرح ہوتے ہیں اور ریت کو بکھرتے دیر ہی کتنی لگتی ہے*

Smart-Larka-11
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Smart-Larka-11
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر دلوں میں بد گمانی پیدا ہو جائے تو فورا اس پہ وضاحت کا لیپ مل دیں ۔ ورنہ چپ کا زہر ہمیشہ کہ لیے رشتوں کو اپاہج کر دے گا .....!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤