❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات چھپا کر رکھیں اور اگر آسانی میں ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
*👈سمجھ نہیں آتا کے انسان کس کس بات پر اس پروردگار کا شکر ادا کرے*
*نعمتوں کی کثرت پر یا اپنے عیبوں کی پردہ پوشی پر*
گھڑی️ کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو....
یہ زندگی کے درخت پر،
کلہاڑی کے وار ہیں..!🥀
#smart❤
محبت_صرف_اللہ_سے🌹
اپنے دل تک پہنچنے والے تمام رستے بہت مشکل بنا دیجے، کٹھن کر دیجے کہ جس نے پہنچنا ہوا وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے ضرور پہنچ کر رہے گا۔ آپ فنکاروں سے بچ جائیں گے کیونکہ آسانی سے مئیسر ہونے والوں کی نہ کوٸ قدر کرتا ہے نہ کوئ عزت دیتا۔۔ یہ دنیا داری ہے یہ ہی حقیقت ہے🍁
Subha Bakhair🌹
Smart🌹
😒ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں😒پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں
خفا ہوں جن سے انہی کے خیال ہوتے ہیں😒😒😒
چاہے وہ تکلیف کتنی بھی دے
پر سکون صرف اُسی کے پاس ملتا ہے
❤وہ خود پر غرور کرتی ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتی❤
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو😍
مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی
*محبت سحری میں پیئے گئے پانی کے اس آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے*
*جس کے بعد دوسرے کی گنجائش ہی نہ ہو*
ﺑﺴﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ❤❤
❤❤ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ❤❤
❤❤ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ
❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔
*مثبت رھنے کا مطلب یہ نہیـں ... کہ غم نہیـں رھا ... اسکا مطلب یہ ھے ... کہ غم کے ساتھ رھنے کا ھنر آ گیا ھے .......!!!*💞💞💞
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے❤
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..❤
لیکن میرے اور تمہارے درمیان جو بھی ہے
محبت سے زیادہ قیمتی ہے🥀♥
تمہیں روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے ....💔
تمہارے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے ....😘
محبت_صرف_اللہ_سے🌸
ایک ماں کے لئے اپنے بچےکو رنجیدہ، ٹوٹا ہوا، بکھرا ہوا،شکستہ حال دیکھنا دنیا کا سب سے مشکل ترین کام ہے۔پھر اللہ جو اپنے بندے سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے وہ اپنے بندے کو ایسی کیفیت میں دیکھ کر کیسے نہیں تڑپ کر اسے سمیٹ لینے کے لئے آگے بڑھے گا....!!!
توجب دنیا تمہیں توڑ دےتودل مت چھوڑو،حوصلہ مت ہارو، یقین رکھوکہ تمہارا رب تمہیں جوڑنے کے لیے تمہارے بالکل قریب ہے۔اوراسےٹوٹے دلوں سے بےحد پیار ہے❤
Subha Bakhair 💕
Smart💕
اپنے دل میں رہنے دو نہ،😍
قسم سے باھر بہت سردی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain