ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ میں جینے ﮐﺎ الگ ﮨﯽ ﻣﺰﮦ ﮨﮯ😑😑
ﻟﻮﮒ کمنٹ نہیں کرتے 😞
ﺍﻭﺭ ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے. 😊😊😍🔥🙏🏻😝✌🏻
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
کمبل ایک نشہ ھے ۔۔!! 🌸🙂
اور اِس وقت میں فُل نشے میں ہُوں 🙂🥀
لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂😜🙈
کلاس میں بہت شور ہو رہا تھا۔۔۔
استاد:تم لوگوں میں شرافت نہیں ہے کیا؟
بچہ :سر شرافت تو پانی پینے گیا ہوا ہے۔۔۔😆😆😆
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
انسان کو فضول پوسٹ کی بجائے ایسی
پوسٹ کرنی چاہیے جس میں دوسروں کیلیے
سبق ہو میری آج کی پوسٹ میں آپ کیلیے
سبق ہے
ا۔انار۔۔ ب۔بکری ۔۔ ت۔تربوز ۔۔ ٹ۔ٹماٹر
ث۔ثمر
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😜
میں نے بہت تعلیم حاصل کی
پھر میں نے آدھی تعلیم واپس کر دی
کہیں چوری نا ہو جائے 😣🤣🤣
ایک سردار جا رہا تھا 👳♂
راستے میں ایک بورڈ نظر آیا
لکھا تھا، ،،،
# پڑھنے والا گدھا # 😜
سردار کو غصہ چڑھا ۔۔۔ مٹا کر لکھ دیا
# لکھ نے والا گدھا # 😜🤩😂😂😂😂
گیند
سے زیادہ مزہ
"اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا
ہے 😆😂😂🙈😜😜😜
"بابا جی کہتے ہیں" کہ
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں
اسے میں بھول جاتا ہوں
بات فخر کی نہیں میرا حافظہ کمزور ہے😂😒
**
فیسبک کا عشق اور پڑوس میں پکنے والی بریانی ایک جیسی ہوتی ہے ملتا کچھ نہیں بس خوشبو چھائی رہتی ہے،😪😋😜
میں تو تالاب کے پاس کب سے یونہی جھانک رہا تھا🧐🧐
اتنے میں ایک مچھلی باہر نکلی اور بولی تمہارے گھر میں ماں بہن نہیں ہے کیا
😡😡😡😡😜😜😎😎😎
کل اک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا آپ بہت خوبصورت ہو 😘🙈
میں نے جا کر شیشہ دیکها 😒😒
اور سمجھ گیا اے کڑی لوڈ دے چکر وچ اے...😏😂
خواتین کی زندگی لمبی،
ہنستی مسکراتی اور ٹینشن
سے آذاد اس لئے ہوتی ہے
کیوںکہ ان کی بیویاں نہیں ہوتی😉😉😜😜😂😂
پاکستانی نرسیں سوۓ ہوۓ مریض کو جٙگا کر کہتی ھیں یہ لو نِیند کی گولی کھا لو😂😜
ہچکیاں آرہی ہیں
ضرور کوئی Photo پر ہاتھ پھیر رہی ہوگی
😜😂😂
ہائے میں لٹیا گیا😂😂
شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے ارد گرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہورہا ہوتا ہے کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں ؟ 😜😝😂🤣
موسم تبدیل ہو رہا ہے 🌦🌦🌦
احتیاط کریں 🥰🥰🥰
ٹھنڈا پانی نہ پئیں 🥛🥛🥛
رات کو کمبل اوڑھیں 🛌🛌🛌
نمونے آپ پہلے ہی ہیں 😜😜😜
کہیں نمونیا نہ ہو جائے 🤣🤣🤣
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain