تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! ....
*تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی*
*جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے*.
سلامت رہیں محبتیں سب کی
+++
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے❤
😭😢😭
دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں۔💔😢
محبت_صرف_اللہ_سے🌸
جب مجھے کوئی اچھا لگنے لگتا ہے تو میں پہلے اسکا صدقہ دیتا ہوں... پھر چاہے وہ کوئی شے ہو، رشتہ یا کوئی انسان... ایسا کرنا میں ضروری سمجھتا کہ اگر وہ میرے حق میں اچھا ہوا تو ہمیشہ پاس رہے گا اگر برا ثابت ہونا ہوا، تو اللہ پاک پہلے ہی اسے میری زندگی سے دور کر دیتے ہیں🍁
Subha Bakhair🌹
Smart🌹
دل سے پیار کرتے ہیں دل سے نبھائے گے
جب تک زندہ ہیں صرف تجھے چاہیں گے😍💖🥀
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
K❤
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
Kainy👉❤
ایسا اُٹھا ہے تیرے بعد تعلق سے یقین
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اُڑا دیتا ہوں
یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!!
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،
تیری جُستجُو تو کمَال ہے میری آرزُو
تُو کِیا نہ کر
مَیں ہُوں وَقت کا وہ حسِین پَل جو گُزر گیا سو گُزر گیا💞💞
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا
مجھے اُلفت تجھی سے ھے
ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
@smart
نہیں ہوگی تو "کہہ" دیـــــں گـــــــے
"وفاداری" نہیں ہوتی
مــــــــگر ہــــم سے "تــــــــعلق" میں
"اداکاری"نہیں ہوتــــی
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں 😔
آج تم کوئی اپنی پسند کا شعر سناؤ 🔥
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
☕
مجھ سے محبّت کرنے کا فیصلہ نا کرنا
چلے جاؤ گے تم میں تھک جاؤ گا نبھاتے نبھاتے 🔥🔥
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain