Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

نفرت بھی کیوں کریں ان سے
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھنا
Smart ❤

Smart-Larka-11
 

جی بجا فرمایا آپ نے , بہت برا ہوں میں..!
اپنا پاک دامن جھاریۓ , اور چلتے بنیۓ🔥

Smart-Larka-11
 

کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں
کیسا فنکار ہو گیا ہوں میں....؟

Smart-Larka-11
 

محبت کو آگ لگ جائے ۰۰
اور پھر اس پے چائے بنائی جائے۰۰

Smart-Larka-11
 

🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
(

Smart-Larka-11
 

پتہ نہیں سدھر گیا ____ کہ بگڑ گیا.. 😇
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!..🔥

Smart-Larka-11
 

#کرے__گا__قدر__زمانہ__ہماری__بھی__اک_دن👌🔥
#بس__وفا__کی__بری__عادت_چھوٹ__جانے_دو🙏❤

Smart-Larka-11
 

کیا ہوا اگر،،
زندگی ذرا سی الجھی ہوئی ہے 🍂🥀

Smart-Larka-11
 

-🔥👌"
جو محبت 💕 کو محسوس نہ کر سکیں 😥، انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے💯✔"__°
- #DeepLine🔥💔-
-💔💦

Smart-Larka-11
 

💜اس سے مانگا تھا فقط ،،،،،، کچھ وقت میں نے 💛
💖وہ نادان دے گیا ، اک گھڑی مجھکو تحفے میں 💖

Smart-Larka-11
 

"._جو میرا ہے کسی اور کے حصے میں آ جائے
تو میں اسے چھوڑ دیتا ہوں"__🙃🍂💯

Smart-Larka-11
 

*زندگی کی ساری بلندیاں*
*ربّ کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں*
*smart

Smart-Larka-11
 

*کسی کو اذیت دینے کے بعد اسکے صبر اور اسکی خاموشی سے ڈرو*
Smart

Smart-Larka-11
 

#خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
Sahib..
#اخلاق بہترین ہونا چاہیے⁦♥

S  : Ye h wo Qom jo mehngai ka Rona ro rahi h - 
Smart-Larka-11
 

#محبت_صرف_اللہ_سے
اگر اپنی ذات میں کچھ غلط نظر آئے تو بدل دو خود کو،، چھوڑ دو رسم کو، توڑ دو نفس کے بت کو،اور جڑ جاؤ اپنے رب سے 🍁
Subha Bakhair ☘
Jumma Mubarak ☘
Smart☘

Smart-Larka-11
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئ.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂😂😂

Smart-Larka-11
 

جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀ 😁😜🙏😂😄

Smart-Larka-11
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣

Smart-Larka-11
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا😇🙈.