Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

Smart-Larka-11
 

#OYE_______SWEETI____Bawafa 😂😂😂
#وہ_جو__سرخی__بھی_ نہ__لگاتی___تھی. 😜😜😜
. 😜😜😜
#وہ_چونا__لگا___گئ___ہم____کو۔.
😂😂

Smart-Larka-11
 

وقت میرا بھی بدلے گا 😉
بس گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے..😂😍😍😂
👌👌😝🙌

Smart-Larka-11
 

ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺩﻭ #ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ #ﺣﻮﺑﺼﻮﺭﺕ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ #ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ۔😂😂😂

Smart-Larka-11
 

میرا کوئی قصور نہیں..😔
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙂😂🔥

Smart-Larka-11
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭

Smart-Larka-11
 

اس کا ہوں ، اس میں ہوں
اسی کا ہوں ، اسی میں رہنے دو
تشریح:رضائی
😂😂

Smart-Larka-11
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
😂😂😂
#smart

Smart-Larka-11
 

اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو__😝😜😀😀😁

Smart-Larka-11
 

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﻟﮕﺎﺅ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ ﺁﮰ ﮔﺎ😋😉
ﺁﯾﺎ ﮐﯿﺎ؟؟😯
ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟؟😊😊😊😊😊
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
،
ﺑﻨﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ😝😝😝😝😂😂😂

Smart-Larka-11
 

سُلجھا ہوا انسان ہوں
اُلجھے ہوئے مزاج کا🥰

Smart-Larka-11
 

دوستی ایسی ہونی چاہیے کہ لوگ پوچھیں 😜😍
تم دونوں کا آپس میں چکر تو نہیں 🤗😜😍😂

Smart-Larka-11
 

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘🙈

Smart-Larka-11
 

تمہارا تھا تمہارا ہوں تمہارا ہو کے رہنا ہے
نہ کوئ تھا نہ کوئ ہے نہ کوئی آئے گا جانا😘
Smart😘

Smart-Larka-11
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤

Smart-Larka-11
 

یہ عشق محبت ٹھیک ہے مگر
تم تو جان بنتی جارہی ہو

Smart-Larka-11
 

🌹محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ...
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا...🌹

Smart-Larka-11
 

کوٸی منزل نہ سہی کوٸی کنارا نہ ملے
وہ میرا ھے بس اتنا سا اشارہ تُو ملے ۔

Smart-Larka-11
 

رابطـــــــــوں کی نہ کیجئـــــــــے پروہ
آپ عـــــــــادت نہیں، محـــــــــبت ہیں ۔۔۔💕

Smart-Larka-11
 

تم میری عادتیں بگاڑو گے...😍💕
تم مجھے کیوں گلے لگاتے ہو...😍💕