ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﺮﻭﻑ ﺳﮯ ﮬﮯ...
ﺟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧـﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ...❤
Kainy👉❤
خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب💋❤
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو💋❤
یہ جو ہم بولتے نہیں ہیں نا
اصل میں تمہیں سناتے ہیں
کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس۔۔۔۔
کہ میرا ۔۔۔!!! ہر احساس ھو تم۔۔۔۔
*تم آؤ گی ۔۔۔۔۔ مجھ سے ملنے*
*مطلب چائے تیار رکھوں پھر...*
تم جو اتنا قریب آ رہے ہو
دور جانے میں مسئلہ ہو گا
#smart
میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں...
کیا بچے گا تیری کہانی میں؟...
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
-"بڑی کثرت سے پیتا ہوں•🔥
-"چائے،سگریٹ اور تیرا غم-"🚬
💔خدا کرے میرے جانے کی بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
محبت ہمیں تباہ و برباد کردینے والی ایک ایسی طاقت کا نام ہے
جِس کا کنٹرول ہم خود کسی کو دے دیتے ہیں
اور ہمیں یقین ہوتا ہے کہ وہ ایسا نہیں کریں گے
لیکن ہم غلط ہوتے ہیں،،،*
محبت_صرف_اللہ_سے🌸
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
کوشش کروں کہ تم دنیا میں رہو،
دنیا تم میں نہ رہے،کیونکہ کشتی جب تک پانی میں رہتی ہے،خوب تیرتی ہے،
لیکن جب جب پانی کشتی میں آ جاتا ہے،تو وہ ڈوب جاتی ہے🍂
Subha Bakhai
Smart💕
*یہ مت سـوچیں کہ فلاں نے یہ برائی کی اور فلاں نے وہ برائی کی ھے* *بلکہ یہ سـوچیں* *کہ آپ نے آج ســارے دن* *میں کون کون سی اچھــائی کی ھے....!!!*💞💞💞
*بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ھوتی ھے .....!!!*💞💞💞
*وقت ... جو کبھی تو گزرنے میں ھی میں نہیـں آتا ... اور کبھی یوں گزرتا ھے ... کہ پتہ تک نہیـں چلتا ... اور اس کے گزر جانے کے بعد انسان اس کے چھوڑے ھوئے خس و خاشاک چنتا رہ جاتا ھے ......!!!*💞💞
*جب ھم لوگوں کو پتہ چلتا ھے کہ زندگی کیا چیز ھے ... تو آدھی خرچ ھو چکی ھوتی ھے ......!!!*💞💞
زندگی کو ضرورت کی طرح گزارو، خواہش کی طرح نہیں کیونکہ ضرورت فقیر کی بھی پوری ہوتی ہے لیکن خواھش بادشاہ کی بھی پوری نہیں ہوتی۔
🥀🥀🥀🌹🌹🌹
تمہیں کیا لگتا ہے...؟🍂
کہ ہر آہ خالی جائے گی...؟🍂
نا نا نا حضور
ان میں سے کوئی تو تمہاری دنیا ہلائے گی..🍂
Kainy💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain