محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے 💔🥀
💞
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں
🤝
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
✍🏻 *کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر پروردگار سے شکوٰہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی سب کچھ واپس نہیں لیا۔*
کاش کہ اتر جاۓ تیرے دل میں میری بات
❣❣❣
Today is My birthady....
Mat kya kar itni mohbat Kisi se a dil ..😕😕
Jo bat nhi karte wo pyar kya karenge ........😏😏
میں یہ سمجھا😔 کہ فقط بچھڑے💔 ہیں،،
ہاۓ قسمت..!😖 بُھلا دیا اُس نے...!!!😭
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
کہیں میں ختم نا کردوں سفر اذیت کا...
کہیں میں پھینک نا دوں مار کر خود کو...
😢💔
وقت بتائے گا اُسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی!!💔
💞زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں آنکھیں میری💞
💞انہیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے ان میں💞
تُو نے تو پِھر بھی___زمانے کے چلن سِیکھ لیے
مَیں تو کُچھ بھی نہیں کر پایا محبت کے سِوا❤👉
*
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔🌹
*ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!! 🙂*
*مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!! 🔥🍂*
نہ تڑپتا دل.💔.. نہ روتی آنکھیں.😥... نہ لبوں پے
کوئی اور نام ہوتا 💋
ہم تیری تمنا ہی کیوں کرتے ...اگر تیرے جیسا کوئی اور اس جہاں میں ہوتا
💞💞
:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
#کرے__گا__قدر__زمانہ__ہماری__بھی__اک_دن👌🔥
#بس__وفا__کی__بری__عادت_چھوٹ__جانے_دو🙏❤
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
ماضی کے چار دنوں نے چھین لی میری ہنسی____
اب حال میں میرا حال فلحال نہ
پوچھو____
میری تو منتیں بھی ابھی باقی ہیں..
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے..
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain