ہائے,,,! یہ خوش فہمیاں 😯
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے 💔💔💔
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ
💔اطمینان سے سوچے گا مجھے
اک بار اسے تنہا تو ہو لینے دو
بات ہوتی تو حل نکل آتا❤❤
بات کرنا ہی مسئلہ تھا صاحب❤❤❤
وہـــی ہوا نہ تــیرا دل بـــــــــھر گیا ھم سے.،
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــحبّت نہیں جوتم کرتے ھو...!
کتنے شوق سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا💔
جیسے صدیوں سے تیرے پہ بوجھ تھے ہم!!😥
وابستگیاں خوار کرتی ہے
یہ نہ رکھا کرو کسی سے🖤
فرصت طلب نہیں ہوں، توجہ طلب ہوں میں!🖤
*#smart...*💔🔥💯
محبت لفظ کا مطلب آپ کے الفاظوں میں؟؟🌚🔥
نبھانا جانتے ھو،
میں اگر پوچھوں کیا ہے عشق؟
تو بتانا جانتے ہو،
چلو ہم دونوں کے رشتے میں
دو پہیے لگا کر
لگام تمہارے ہاتھ میں دی،
مگـــــر سچ سچ بتانا۔۔۔۔۔۔
چلانا جانتے ہو؟؟؟
تم جسے بے رُخی سمجھتے ہو
ہم اُسے احتیاط کہتے ہیں..❣
پتہ ہے محبت کیوں کی جاتی ہے؟
سکونِ قلب کے لئے،جسم کی راحت آنکھوں کی ٹھنڈک روح کی طمانیت اور محبوب کی عنایت کے لئے،لیکن محبت کی کب جاتی ہے؟
یہ تو بس ہو جاتی ہے جیسے مجھے تم سے ہو گئی میں نے کی تو نہ تھی۔ ۔
سنو!سنو۔ تم بتاؤ،تمہیں کیا لگتا ہے؟؟محبت آسانی سے تھوڑی ہو جاتی ہے۔ !!!
وہ نم آنکھوں اور سلے لبوں سے اپنے محبوب کے جواب کی منتظر۔۔۔۔آسان تھوڑی ہے محبت کرنا......
عزت اور احترام سب کو دو....
دو دن کم جیو لیکن سر اٹھا کر جیو😘😘😘😘😘
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
☕
محبت_صرف_اللہ_سے🌸
مجھے سردیاں اس لئیے بھی پسند ھیں کے سردیوں کی خاموش فضاؤں میں اذانوں کی خوبصورت صدائیں دور دور سے جب کانوں میں پہنچتی ھیں تو روح میں سکون سکون ھی تحلیل ھو جاتا ھےخاص کر اذان فجر اور اذان مغرب کے وقت یوں محسوس ھوتا ھے جیسے کوئی بہت قریب سے پکار رہا ھو 🍁 آجاو کامیابی کی طرف🍁
🍁 آجاو کامیابی کی طرف🍁
Subha Bakhair 🌸
Smart🌸
ہمارا ہو کے دم بھرتا ہے اُن کا
ہمـارا دل، ہمـارا دل نہیـں ہے
اک میری جان ہے کہ لبوں تک آ پوہنچی
اک تو ہے کہ.. اگر... مگر... پہ ہے...!!
آپ سے دل کی بات کیسے کہوں..!!
آپ ہی تو ہیں دل کے محرم جی..!!
جون❤
محبت_صرف_اللہ_سے💕
تتلی صرف چند دن تک زندہ رہتی ہے، مگر پھر بھی خوشی سے ہر طرف اڑتی دکھائی دیتی ہے۔ اسی طرح آپ بھی زندگی کو بھرپور انداز سے گزاریئے، محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے۔ کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ھے🍂
Subha Bakhair 💕
Smart💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain