Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*اگر آپ کو اپنے درد کا احساس ھے ... تو آپ زندہ ھیــــں ... اگر آپ کو دوسروں کے درد کا احساس ھے ... تو آپ انسان ھیــــں ......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

*کتنی خوبصورت زندگی ھے ... اگر رویوں کی مار نہ ھو تو ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

Ansu agaye meri ankho m😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

Smart-Larka-11
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.

Smart-Larka-11
 

لگتا ہے لوگو کی باتوں میں آگئے ہو تم. ,,.,,,,
ملنا تو بہت دور اب گفتگو بھی نہیں کرتے.

Smart-Larka-11
 

👉
نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے.
خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے......
💝💝💝

Smart-Larka-11
 

قصے کبھی حجاب سے آگے نہیں بڑھے...!!!
میں ”آپ “اور وہ”جناب “سے آگے نہیں بڑھے...!!!

Smart-Larka-11
 

نہ پوچھ یوں جاگنے کی وضاحتیں اے دل ناداں۔
نہیں معلوم وہ یاد آرہے ہے یا ہم یاد کر رہے ہے۔

Smart-Larka-11
 

ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺠﺪﮮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ💖
ﻟﻔﻆ " ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ " تو سنا ہو گا ﺗﻢ ﻧﮯ💖

Smart-Larka-11
 

💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕

Smart-Larka-11
 

ٹھنڈی ہوا اور تمہارا ہاتھ تھامنا
دونوں مجھے مہکا دیتے🔥❤

Smart-Larka-11
 

ہلکی ہلکی بارش
لمبی سڑک
ڈھیر ساری باتیں
تم اور میں

Smart-Larka-11
 

محبت_صرف_اللہ_سے🌸
جن لوگوں نے خود پہ کام کیا ہے۔ اپنے نفس کو سدھارا ہے وہ بہت ساری شخصی کمزوریوں سے آزاد ہو چکے ہیں اورایک الگ ہی مقناطیسی کشش رکھتے ہیں انکو دیکھ کرٹھنڈے میٹھے پانیوں کے چشمے یا گھنے سایادار درخت یاد آتے ہیں انکے ساتھ لمحاتی گفتگو بھی آپ کو گھنٹوں نہیں دنوں سرشار رکھتی ہے🌸
Subha Bakhair 💕
Smart💕

Smart-Larka-11
 

¤ السلام علیکم ¤
دنیا میں ہر کوئ اپنے حصے کا رزق کھاتا ہے.
وہ آپ کے دستر خوان پر کھاۓ یا اپنے دسترخوان پر.

Smart-Larka-11
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...

Smart-Larka-11
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا هے
صاحب
ضرورت کے مارے ہیں لوگ

Smart-Larka-11
 

مجبور نہیں کرتے ہم تمہیں بات کرنے پر...!!
چاھت ہوتی ___تو دل تمھارا بھی کرتا....!!

Smart-Larka-11
 

خود کے کھونے کا پتا ہی نا چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی

Smart-Larka-11
 

وہ ہمارے سوا کسی کا نہیں
ہم بھی کیا، کیا گمان رکھتے ہیں

Smart-Larka-11
 

: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤