Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

*✨لفظ*✨
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں.....!! ✨
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں....!! ✨

Smart-Larka-11
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے
ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

Smart-Larka-11
 

*✨کردار*✨
لباس قیمتی ہو یا سستا....!! ✨
گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا....!! ✨

Smart-Larka-11
 

*بچپن کے وہ دن بھی کیا خوب تھے ، نہ دوستی کا مطلب پتا تھا ، اور نہ مطلب کی دوستی تھی .......!!!*💞💞

Smart-Larka-11
 

یہ دنیا ہے جناب محفل میں بد نام 🙅 اور منہ پر سلام🤘 کرتی ہے.

Smart-Larka-11
 

👈 #غرور_میں_نہیں_ہوں... 💖💖
#_صاحب
👈 #بس_تھوڑا_جوانی_کا_نشہ_ ہے 👇💕
❤ ....smart--janiii.....😘

Smart-Larka-11
 

ہم حسین ہونے کادعوہ تو نہیں کرتے مگرہاں وصی ؔ 😍
❤️❤️♨️
جسے آنکھ بھرکردیکھ لیں اسے الجھن میں ڈا ل دیتے ہیں۔❤️

Smart-Larka-11
 

. عرض کیا ہے💦
چائے میں شکر نہیں...☕
میرا کسی سے چکر نہیں...😒😢

Smart-Larka-11
 

♡ بڑی پاکیزہ محبت ہے ان کی اور میری♥
♡ جہاں رابطہ اب تک صرف دل سے دل تک ہے♥🙂

Smart-Larka-11
 

*ضروری نہیــں جو جواب دیتے ھیــــں - وہ توجہ بھی دیتے ھوں ......!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

🌹السلام علیکم!!!🌹
🌾رشتے دل سے بنتے ہيں باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے اورکچھ خاموشی سے اپنے بن جاتے 🌾

Smart-Larka-11
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

Smart-Larka-11
 

نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕

Smart-Larka-11
 

عزت اور احترام سب کو دو....
دو دن کم جیو لیکن سر اٹھا کر جیو😘😘😘😘😘

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *سب سے خوبصورت اور صاف زُبان رویّوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سُننا بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ میں آ جاتی ہے۔*

Smart-Larka-11
 

*جس طرح محبت دینے*
*کے لیے وسیع القلب*
*ہونا ضروری ہے*
*اسی طرح محبت*
*سمیٹنے کے لیے بھی وسیع*
*الظرف ہونا بھی ضروری ہے....!!!

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *آج کل کے لوگوں کی محبتیں چائے جیسی ہوتی ہیں تھوڑی دیر میں ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہیں۔*

Smart-Larka-11
 

✍🏻 *انسان کی زندگی کا ایک لمحے میں تانا بانا بکھر جاتا ہے اور پھر یکجائی میں عمر گزر جاتی ہے۔*

Smart-Larka-11
 

کتنی دلچسپ ہے لاپرواہی اسکی
میری ساری محبّت فضول ہو جیسے___❤

Smart-Larka-11
 

میـــری منــزل سے کہہ آؤ
مســافر تھک گیــا تیــرا