Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

نام نہیں لینا چاہتا۔
لیکن تھے سب مطلبی۔۔💔

Smart-Larka-11
 

پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا میں اُنہیں؟
جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے 💔🥀🔥

Smart-Larka-11
 

سنو۔۔۔!!
تیرے بعد ھم نے اس دل کا
دروازہ کھولا ھی نہی
ورنہ بہت سے چاند آئے
اس گھر کو سجانےکے لئے..💕

Smart-Larka-11
 

: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔

Smart-Larka-11
 

عجیب دن ہیں کہ ہر طرف سے
اداس خبریں ہی مل رہی ہیں

Smart-Larka-11
 

ہمیشہ کے لئے اب اس کی باتیں بھولنا ہوں گی !
وہ جس کی بات سننے کو میں لمحے روک دیتی تھی

Smart-Larka-11
 

آپ کو کون "تم" پکارے گا؟
آپ کس کو کہا کریں گی "آپ" ؟

Smart-Larka-11
 

جان تن سے نکل گئ لیکن؟
تو نہیں میرے دھیان سے نکلا..

Smart-Larka-11
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,؟

Smart-Larka-11
 

اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو، ساتھ مَرو

Smart-Larka-11
 

بچوں سی طبیعت ہے ہم اہل محبت کی
ضد کرنا، مچل جانا، پھر خود سے ہی سنبھل جانا

Smart-Larka-11
 

*:یہاں اداس ہے ہر اک شخص....*
*کوئی اندر سے کوئی باہر سے...🖤*

Smart-Larka-11
 

کھینچ لاتی ہے ہَمَیں تیری محبّت، ورنہ
آخری بار، کئی بار مِلے ہیں تجھ سے

Smart-Larka-11
 

ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...
بے پرواہ لوگوں سے_____" بے پناہ محبت"...!!
💘💘💘

Smart-Larka-11
 

بے دردزمانے کا بہاناسا بناکر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر۔

Smart-Larka-11
 

آپ نے ٹھیک پہچانا مجھ کو۔۔۔۔۔
سخت بے وفا ہوں میں۔۔۔

Smart-Larka-11
 

کل رات بہت غور کیا سو ہم اے جون...!!
طے کر کے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے...💔

Smart-Larka-11
 

میڈم: بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں نمبر نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ: مجھے آپ کا نمبر نہیں چاہئیے😜😝😂

Smart-Larka-11
 

بابا جی کہتے ہیں.....
کسی بهی میک اپ زدہ خاتون پر دل نچهاور کرنے سے پہلے اس کے پائوں پر نظر ڈال لے.🥺🥺.
ایسا نہ ہو کہ شکل کترینہ کیف جیسی اور پائوں مستری اشرف جیسے ہوں....🙃😉🙂
😅😂🤣

Smart-Larka-11
 

پہلے لوگ آئینہ دیکھ کر نکلا کرتے تھے آج کل موبائل کی بیڑی دیکھ کر نکلتے ہیں🔋😂😂😂😂😂😜
#