لڑکی : تمہاری تعلیم 🎓 کتنی ہے 😍
لڑکا : 😜 L.L.K.P.P
لڑکی : یہ کون سی 🎓 ڈگری ہے 🤔🤔
لڑکا : لمک لمک کے پرائمری پاس 😅😂😎
😂😂لوگ ساری رات گرل فرینڈ
اور بوائے فرینڈ سےباتیں کرتےرہتے ہیں
اور ہماری رات یہ سوچتےگزرجاتی ہے کہ
مچھر نہ ہوتے تو
زندگی کتنی خوبصورت ہوتی😂😂😂😂😂😂 😂😂😂😂
*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*
#
لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂
لڑکی: بابا جی کوئی چنگی جئی مَت دیو
بابا جی: پتر نقاب کر کے آیا کر۔۔۔تینوں ویکھ کے میری اپنی مَت وَج جاندی اے😉😉😉🧐🧐
مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری.😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی😂😂😜😜😏
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🤨
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻟﮕﺎﺗﯽ
:😏😞🤣
سردیوں کا فائدہ تو صرف لڑکیوں کو ہے
کالے پیروں پر 🤣😁
سکن کلر کی جرابیں پہن کر پیر چٹے کر لیتی ہیں--😂😂
#کبھی سوچا ہے 😜
تم کس منہ سے اپنے #بچوں سے کہو گے
کہ #فون رکھو اور پڑھو🙈😉😜😂🥀🎍🌹
#شادی ہو رہی ہے #الحمداللّٰہ 😄
ساتھ والی #گلی میں 😔😔
😝😝😝
میرے دوست اتنے کمینے ہیں
سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا
😄😄😃😀😀😀😀😀😀😀
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂 😂
آج کل بندہ غلطی سے گھر والوں کو تھوڑا ٹائم دینے بیٹھ جائے 😀😍 تو سب سے پہلا سوال ہوتاہے
بیٹاموبائل ٹھیک ہے نا؟؟؟؟ 🤨🤔🤔
😄😄😄😄
أجکل کی جنریشن کو سب سے زیادا ٹینشن کس وقت ہوتی ہے
پپروں میں
نا جی نا ۔۔ صبح اٹھتے ہی جب موباٸل أس پاس نہ ملے😂😂
کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی قبر پر بھی جاکر لکھ دیں
نائس قبر ڈئیڑ
😂😂
نظر تو دور کی بات ہے محترمہ 😎
میں تو آپ کو سردی بھی نہ لگنے دوں 😘😘😜
لڑکا: تم دنیا کی پہلی لڑکی ہو جس سے میں نے محبت کی ہے...
لڑکی: تم دنیا کے پہلے لڑکے ہو جس کے جھوٹ پر میں نے اعتبار کیا ہے
🙆😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
صدیوں پاکیزہ رہتے ہیں نفرتوں کے رشتے
بدن سے کپڑے محبت میں ہی اُترتے ہیں?
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain