بس جاتے ھیں دل میں اجازت لئیے بغیر
وہ لوگ جنھیں ھم زندگی بھر پا نہیں سکتے
نام لیتی ہو بدتمیز میرا۔۔
تم مجھے جان کیوں نہیں کہتی۔۔
تیری روح سے جڑا ہے میری روح کا یہ رشتہ
جو تجھے ساتھ نہ پاؤ تو میں خود کو بھول جاؤں
- یہ جو آج درد اٹھ رہا ہے نا میرے سر میں
یہ مانگ رہا ہے مجھ سے تیرے ہاتھ کی چائے👌🔥
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی یہ تماشے کیسے؟
"صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀"
ﺑﯿﭩﮭﺎ ہے ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺩﺍﺱ , ﻭہ ﺩﻟﺒﺮ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ..
مﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﮧ ﺭہا ﺗﮭﺎ ﻣﺤﺒّﺖ ﻓﻀﻮﻝ ہے..
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ .
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی سکھاتاہوں 💔
تم مجھے پھر سے ستانے لگے
کیوں مجھے پھر سے یاد آنے لگے
مجھے راس ہیں تنہائیاں اپنی
تو اپنے وقت کا اچار ڈال لے
درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
کیا کہا چلتے ہو خدا حافظ ہاں؟؟
وہ جو عشق عشق کرتے تھے کیا بنا اس کا ؟؟
ہماری زندگی کوئی گزار دے...
ہمارے بس کی بات اب رہی نہیں...💔
زندگی نہ کرو آزماٸش ہار جاو گی
انا پرست ہوں ۔تجھ پے تھوک جاٶ گا
آپ نے ٹھیک پہچانا مجھ کو۔۔۔۔۔
سخت بے وفا ہوں میں۔۔۔
نہ جانے کیا کمی رہ گی ھمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔!!
💔
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ھی ھمیں تم نےستایا
بے دردزمانے کا بہاناسا بناکر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain