Damadam.pk
Smart-Larka-11's posts | Damadam

Smart-Larka-11's posts:

Smart-Larka-11
 

وہ مجھ سے نہیں ملتا تھا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔

Smart-Larka-11
 

آج پھر اُداس بیٹھا ھوں
واسطہ پڑ گیا تھا #اپنوں سے

Smart-Larka-11
 

*#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂*
*ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر ❤*

Smart-Larka-11
 

اے دل--نادان غور سے سن_________,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_ اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_

Smart-Larka-11
 

```کبھی "سوچا " بھی نہ تھا ```۔۔۔
```اتنا "سوچیں " گے تمہیں.```...~

Smart-Larka-11
 

تلاش جاری ہے ان لفظوں کی
جو ترے دل کا راستہ جان لیں _!

Smart-Larka-11
 

دورے حاضر کی _____ تنہائی میں
محبوب سے ملاقات _____ کے بعد
غسل واجب نہ ہوتو محبت سچی ہے💯

Smart-Larka-11
 

میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖

Smart-Larka-11
 

میں۔۔۔۔ مشکل سوال جیسا ہوں،
۔
مجھے ہر کوئی چھوڑ جاتا ہے۔

Smart-Larka-11
 

نفرتیں دے کر اب مجھے پیار دیا جائے گا
لگتا ہے اب مجھے مار دیا جائے گا۔۔۔ ☹
👉💔

Smart-Larka-11
 

*باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر*...?؟
*کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں*💔🥀

Smart-Larka-11
 

تم اپنی _ _ انتہا تو بتاتے،
خود کو اور گرا دیتا میں۔۔

Smart-Larka-11
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Smart-Larka-11
 

*دیواریں سن رہی ہیں قاصد ذرا آرام سے کہو*
*وہ ہم سے بچھڑ کے سچ میں رو رہے تھے کیا*💔

S  : ❤زِندگِی نام ہے___ کُچھ لمحوں کا❤ ❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف - 
Smart-Larka-11
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤

Smart-Larka-11
 

*ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﺩﮬﺎ ﻭﻗﺖ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ "impress" ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬﺎ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﻮ "ignore" ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ھیــــں .....!!!*💞💞💞

Smart-Larka-11
 

اف! یہ سرد ہوا, یہ بارش کے قطرے...
لگتا ہے اب غم ہوا ہے جنوری کو دسمبر کا…

Smart-Larka-11
 

کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ..

Smart-Larka-11
 

ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﮔﻠﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮨﻮ .
ﺟﮩﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﻧﮧ ﺁﺗﺎ ﮬﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ
ﺩﯾﻨﺎ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﮬﮯ