*مُشــــــــــــــکِل!*
وقت میں *دِلاســـہ* دینے والا،
کوئی اجنبی بھی ہو تَو،
*دِل میں "اُتــر" جاتا ہے،*
اور!
*مُشــــــــــــــــــــــــکِل!*
وقت میں *کِنــــــــارہ* کر لینے والا،
کوئی اپنا ہی کیوں نا ہو،
*دِل سے "اُتـــــــر" جاتا ہے•••••*
نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھے
خدا کے واسطے دیکھو نہ مسکرا کے مجھے
مجھے نا ستاؤ اتنا کے میں روٹھ جاؤ تم سے
مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جُدا ہونا
نہ جواب دے نہ سوال _____کر
مجھے چھوڑ دے میرے حال _پر
تجھے کیا ملے گا تو ہی_____ بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر..
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
بہت سے سنگین معاملات میں خود کو رعایتیں دینے والے ہم دوسروں کی معمولی لغزش پر بھرک اٹھتے ہیں یہ عادت اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کہ ہم کتنے قابل اصلاح ہیں ابھی..!!
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
جب آپ دوسروں کے حال پر ہنستے ہیں تو ایک دن آپ کو بھی اس حال سے گزرناپڑتا ہے سمجھنے میں اور نہ ہنسنے میں بھلائی ہے...!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
لوگوں کا لوگوں سے مل جانا ہمیشہ حادثاتی نہیں ہوتا بلکہ یا تو اس میں اچھا سبق ہوتا ہے یا پھر وہ اچھی نعمت ہوتی ہے....!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
حالات کے ساتھ ساتھ انسان نفسیاتی طور پر کمزور بھی ہوتا ہے اور مضبوط بھی ہوتا ہے...!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
عیبوں کو چھپانے سے عیب ختم ہوتے ہیں عیبوں کو اچھالنے سے عیب مزید پھیلنے لگتے ہیں...!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
دعائیں یا تو قبول ہوتی ہیں یا پھر محفوظ ہوتی ہیں اللہ کے ہاں کوئی دعا ردی کی ٹوکری کی نظر نہیں ہوتی...!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
دوسروں کے غم کو اپنی تکلیف سے کمتر خیال کرنا بھی احساس کے تکبر کی ایک قسم ہے....!!!
*📍تعلیم الحدیث بالتحقیق : (108)*📍
🍃 سيدنا ابوهریرة رضي الله عنه سے روایت ہے، رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا :
*« مومن بھولا بھالا بزرگی والا ہوتا ہے اور گناہ کا عادی مکار کمینہ ہوتا ہے ».*
📜 |[ مستدرك للحاكم : ٦٣/١ ]|
❣❤❣
🍃بسم الله الرحمن الرحيم
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص كو جنت میں داخل كر ے گا جو خرید نےاور بیچنے میں یا قرض لینے اور واپس کرنے میں آسان (نرم خو) تھا۔*
(سلسلہ صحیحہ 1200)🍂
🌹 *"ہر وقت اللہ سے توبہ کیا کریں"*
🌹 *"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔"*
*"لوگو! اپنے ربّ سے توبہ کیا کرو، پس بیشک میں ایک ایک دن میں سو سو بار اللہ کی طرف توبہ کرتا ہوں"*
(مسند احمد_حدیث:10149)
💫پیغامِ محمدﷺ
*✶••جــنت میں لے جانے والے اعـمال㊷••✶*
✒حــق پر ہونے کے باجود جھگڑا ترک کرنا:
*🌹🍂رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس شخص کے لیے جــنت کے اندر ایک گھر کا ضامــن ہوں جو لڑائی جــــھگڑا ترک کر دے، اگرچـــہ وہ حــــق پر ہو-*
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ۔۔مودی بیٹا ترے پالتو کتے جن کو تم نے یہ نعرہ پاکستان میں لگانے کا ٹاسک دیا تھا وہ تو محب وطن پاکستانیوں نے مل کر دفن کر دیے ہیں ۔۔۔۔لیکن اب وہی نعرہ حق سچ کی زبان بن کر بھارت میں گونج رہا ہے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے💔
*چھٹا کلمہ رد کفر*
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَیْئًا وَّ اَنَآ اَعْلَمُ بِہٖ وَ اَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِہٖ تُبْتُ عَنْہُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَ الْغِیْبَۃِ وَالْبِدْعَۃِ وَالنَّمِیْمَۃِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُھْتَانِ وَالْمَعَاصِیْ کُلِّھَا وَاَسْلَمْتُ وَاَقُوْلُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
*پانچواں کلمہ استغفار*
اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُہٗ عَمَدًا اَوْخَطَأً سِرًّا اَوْ عَلَانِیَۃً وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِیْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِی لَآاَعْلَمُ، اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ وَ سَتَّارُ الْعُیُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ ؕ
*چوتھا کلمہ توحید*
لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain