Damadam.pk
Smart_Hafeez's posts | Damadam

Smart_Hafeez's posts:

Smart_Hafeez
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟💕💕
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو...؟💕💕

Smart_Hafeez
 

تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک
پر وہ جو بہانے بنا رہے تھے وہ عجیب تھے

Smart_Hafeez
 

bohat bura hall howa Lahore ka bad Luck

Smart_Hafeez
 

بہت نفرت تھی اُسے بیوفاؤں سے 💔
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی 💔😕
نامعلوم

Smart_Hafeez
 

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت هے
.
اب عمر ، خواب دیکھنے والی نہیں رهی
.
.

Smart_Hafeez
 

وقت نے مجھے ایک بات سکھائ 😔
کہ ہم کسی کے لۓ ہمیشا ضروری نہیں رہتے💔🥀

Smart_Hafeez
 

خالی محبت سے بات نہیں بنے گی ❤
تمہیں روز آکر گلے بھی لگانا پڑے گا 👭

Smart_Hafeez
 

❤ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭﮨا ہے❤
❤ﮐﻤﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟَﮩﺠﮧ ﻣَﺜﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ❤

Smart_Hafeez
 

ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕

Smart_Hafeez
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️

Smart_Hafeez
 

اب میں کسی کو بھی پسند نہیں آؤں گا
اب میں خود سے بیزار ہو گیا ہوں

Smart_Hafeez
 

گفتگو کیجیے!
مگر ______ احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!
🙏🏻🙏🏻
🔥🔥

Smart_Hafeez
 

بعض اوقات ہم اپنی محرومیوں کا
مزاق تب بنواتے ہیں، جب ہم کسی کم ظرف انسان کو اپنا سمجھ کر اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتے ہیں۔۔

Smart_Hafeez
 

ایک مچھر لڑکی کے ہونٹ سے اٹھ کر
شیخ کی چائے میں گر گیا....
شیخ نے اس کو نکال کر پھینکا اور کہا:
حرامی!!
مزے وہاں اور غسل یہاں😂😂

Smart_Hafeez
 

سنو
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے😀😄
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔
😂😃😊☺

S  : Samjh jao Larkiyan - 
Smart_Hafeez
 

#QGvIU
FINISHED WITH A SIX!!!
@TeamQuetta win the first match of the #HBLPSLV in a comfortable win over @IsbUnited. They win with nine balls and three wickets to spare.
@TeamQuetta 171/7 (18.3 overs)
#HBLPSLV

Smart_Hafeez
 

*Feb 20 - Opening ceremony at Karachi 6.45PM; 1st Match: Quetta Gladiators v Islamabad United at Karachi 9:00PM - Live on #PTVSports #QGvIU #HBLPSL #PSL5*🏏🇵🇰

S  : Bohat ae tere yaaden mgr as baar tumhe anna - 
S  : Tujhy kItna Chahny lagy he hum -