مجھ کو ماحول بدلنے کے لیے بھیجا گیا
اور میں خوب ہنسا روتے ہوئے لوگوں میں
*اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
*جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*💔🥀
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
جو لوگ کامیابی کا زینہ لگا کر زندگی بسر کرتے ہیں وہ شاید خوش تو رہتے ہیں مگر مضبوط نہیں ہوتے، لیکن جو لوگ شکست سے آشنا ہو کر زندگی گزارتے ہیں وہ مضبوط بھی ہوتے ہیں اور قابلِ اعتماد بھی......!!!!
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی،ہاں خاموش ضرور ہو جاتی ہے اور جتنی خاموش ہوتی جاتی ہے اتنی ہی گہری ہوتی جاتی ہے.....!!!!!
جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!!
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
🔥جون ایلیا🔥
_!!!_ *_ایک وقت آتا ہے_* _!!!_
_جب انسان کا سارا خمار_
_اُتر جاتا ہے پھر زندگی کو_
_گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا_ ہے_
_جب آپ کے احساسات_
_سمجھنے والا کوئی نہیں_
_ہوتا اور نہ آپ کسی کو_
_سمجھا سکتے ہوتے ہیــــں_
_أس وقت بہت اذیت ہوتی_
_!!!_ *_ہے بہت زیادہ ._*
ہمیں کوئی پہچان ہی نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے۔۔۔۔کچھ اندھیروں میں تھے۔۔۔!!🥀🖤🔥
!👑🥀
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
وہ #پوچھنا تها کہ
کیا #مچھلیوں والے #جال سے جانو #پهنس سکتی ہے.
🤣🤣🤣🤣😉
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
لڑکیوں سے کھبی بحث نیں کرے 😅😛
خاص کر ان سے جنہیں انگلش بھی آتی ھو😂😂
مانتا ہی نہیں
دل تمہیں بھولنے کو.
.
میں ہاتھ جوڑتا ہوں 👐
وہ پاؤں پڑتا ہے
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
#جی بھر کے بدنام ہو گئے
حق ادا ہو گیا جوانی کا.😑
لڑتے بھی تم سے ھیں۔۔
مرتے بھی تم پہ ھیں ۔۔'
مجھے پاگل جس نے کرنا ہو
وہ ذکر تمہارا کرتا ہے
جون ایلیا😔😔😔
میں نے جتنا تجھے پسند کیا
تو تھا نہیں اتنے کمال کا 🔥
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain