دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞
🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں🌹
کہتے ہیں کس کو دردِ محبت کون تمہیں بتلائیں گا
پیار کسی سے کر کے دیکھو خود ہی پتا چل جائے گا
بہت نفرت تھی اُسے بیوفاؤں سے 💔
نجانے اُسکی خود سے کیسے بنتی ہوگی 💔😕
نامعلوم
سانپوں کے مقدر میں وہ زہر کہاں
جو انسان عداوت میں بولتے ہیں 🙂
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بڑی اداس ... بڑی بے قرار گزرے گی .......!!!
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
میں نے دل کو منا لیا محسن۔۔۔۔💔💔
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ۔۔۔۔۔💔💔
کون دےگا ساتھ بھری دنیا میں میرا اب حرم
اک دل پہ بھروسہ تھا وہ بھی اس کا ہی ہوگیا
تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے
.ہ
بہت گہرے خیالوں میں_____ محبّت کے حوالوں میں❤
تمہارا نام آ جانا______ مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤
🌷💚🌷💚🌷💚🌷💚🌷
*جب سے لوگ بزرگوں کی عِزّت کم کرنے لگے تب سے لوگ اپنے دامن میں 🤲🏻دعائیں کم، دوائیں💊زیادہ بھرنے لگے ....!!!*
💎🌻💎🌻💎🌻💎🌻💎
🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
*ھم غلط لوگوں کو اہمیت دیتے ھیــــں ... اور صحیح لوگوں کا ھمیشہ دل دکھاتے ھیــــں💘😞
🌼🌼🌺🌺🌼🌼🌺🌺🌼
✍🏻 *زہر ہو یا امرت، دوری ہو یا قربت، نفرت ہو یا محبت، خالص شے ہمیشہ اثر کرتی ہے۔*
'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﻭﺟﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ
ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻄﻠﺐ ﮬﮯ ﮐﭽﮫ ﺭﻭﺯ ﻣﺠﮭﮯﺩﮬﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭکھ
بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ھے صاحب
ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں
*غیر ضروری ’’تنقید‘‘ وہ تلوار ہے جو*
*سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا*
*سر قلم کرتی ہے*
*لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف*
*بولنے سے پہلے تک ۔۔۔*
*بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا*
*غلام بن جاتا ہے*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain