*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*
آج کل کی اولاد سے زیادہ تو *مَچهّر* فرمانبردار ہیں،
جو
مغرب سے پہلے گهر تو آ جاتے ہیں ۔ 😂😂😂😂😂😂😂
سنا ہے تیرے سامنے سب ہار جاتے ہیں☺
اے عشق
انی دیا توں الیکشن کیوں نیں لڑ دا😂
میں نے اسے دل دے دیا😍
حالانکہ ضرورت اس کو دماغ کی تھی😍😁😁😁😁
میں اتنا معصوم ہوں🙈🙈
میں نے کبھی کسی کو تنگ نہیں کیا😎😎
جب بھی کیا ذلیل ہی کیا🙊😜😂😂😂😂
جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈
اسے کہنا...کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا سلسلہ ...
.
گفتگو جس سے بھی ھو خیال تیرا ہی رہتا ہے..,,
💞💕قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے💞💕
لوکی__لبدے__یار__امیراں__وچ🌒
میں__غریباں__اندر__وی__دل__ویکھے🌚🔥
💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤️💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕
اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے_____
___صاحب___
ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے____
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
بہت سوچ سمجھ کر اپنوں سے روٹھا کرو"
-
-
آجکل منانے کا رواج ختم ہو گیا ہے...!!!لگتا ہے محفل میں اترنا پڑے گا دوبارہ
کچھ لوگ بھول گئے ہیں معیار ہمارا
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺩﻝ ﺟﻮ ﺩﮬﮍﮐﮯ ﺗﻮ
ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮬﮯ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭا ﮬﮯ........
"""سیلری آگئی هے اس مہینے کی بھی"""""😊😊😊😊
"لیکن خرچ کرنے والی ابھی تک نہیں آئی"😞😞😞😞
#💞😍🙈😘😛
ہمیں سمجهاؤ مت محسن ہمیں معلوم ہے سب کچھ ....
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے ....!
بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...
مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain