Damadam.pk
Smart_Hafeez's posts | Damadam

Smart_Hafeez's posts:

Smart_Hafeez
 

پہلے مختصر ہوئے گفتگو کے سلسلے
پھر خاموشی آہستہ آہستہ تعلق نِگل گئی

Smart_Hafeez
 

یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂

Smart_Hafeez
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭🍁😉funny 😉🍁
وہ اچانک________نہیں بچهڑى😞
بڑے دنوں سے ______لوڈ مانگ رھى تھى 😂😂

Smart_Hafeez
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

Smart_Hafeez
 

دنیا میں ایسی کوئی ٹھنڈ نہیں بنی جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے😑😐🙄😀🤣🤣

Smart_Hafeez
 

اگر لڑکا منہ دھو رہا ہے تو اسکا مطلب وہ باہر جارہا ہے
اور اگر لڑکی منہ دھو رہی ہے تو اِسکا مطلب اب کہیں نہیں جاۓگی..😂😜😂

Smart_Hafeez
 

اقبال تیری چڑیاں شونی شونی dp لگا کر 😶
تیرے شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ہیں 😂😂😂👻👻👻
®

Smart_Hafeez
 

بابا جی کہتے ہیں...🤔
کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں...😋
بس ڈوب کے نہیں مرتے....
😁😀😂😃🤣😆😁
💫

Smart_Hafeez
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 😍
ایک چشمے والی 🙈
دوسری بغیر چشمے والی 😋😋

Smart_Hafeez
 

جدائی تو مقدر تھی صاحب☹
مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی😣
💞pagll_______

Smart_Hafeez
 

جدائی تو مقدر تھی صاحب☹
مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گئی😣
💞pagll_______

Smart_Hafeez
 

اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁🙊

Smart_Hafeez
 

کون بنے گا کروڑ پتی🙈
1 سوال 👇
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں😂

Smart_Hafeez
 

Koi bt nhn kr rha hai kyun kia hogya he Koi to bt kry

Smart_Hafeez
 

*جو چیز کوشِش کے باوجود تسلیم کرنی پڑے .... اُسے تقدیر کہتے ھیــــں ......!!!*💞💞

Smart_Hafeez
 

سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو!!!
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو!!!

Smart_Hafeez
 

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے...!!
💔💔💔💔💔

Smart_Hafeez
 

کمال کا طعنہ دیا آج whatsapp نے😟
اگر تیرا کوئی نہ تها تو مجھے کیوں انسٹال کیا😂💛
Defaulter MĀHÎ

Smart_Hafeez
 

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپاسکتا🙄
محبت
کھانسی
اور پاپڑ کھانےکی آواز😂😂😂😂

Smart_Hafeez
 

زندگی میں ایک بات ہمیشـــہ یاد رکھنا کہ مچھلیاں کبھی ڈوبتی نہیں
😜😜😂😂😂😂😂