Damadam.pk
Smoker-Boy_22's posts | Damadam

Smoker-Boy_22's posts:

Smoker-Boy_22
 

سنو شہزادی 🧙♀️ یہ بتاؤ
سرمہ لگاتی ہو یا کاجل😋💆😎
#🐥

Smoker-Boy_22
 

محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی،
جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں.

Smoker-Boy_22
 

محبت کرو وفا کے ساتھ😘😍
پیار💝کرو😏سچائی کے ساتھ💔💗💔💗
پوسٹ_پڑھ_لی???
اب کمنٹ کرو😏شرافت کے ساتھ 😜🤣😂🙊

Smoker-Boy_22
 

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آئے

Smoker-Boy_22
 

جو بھی "چڑیل"👹پسند آتی ہے
ساتھ کوئی نہ کوئی جن پہلے سے چمڑا ہوتا ہے😂🙊

Smoker-Boy_22
 

😍میری پوسٹ پے جلدی جلدی کمینٹ کردیا کرو😒
ہمساہیوں کا کیا پتہ کب wifi بند کردیں😕😛🤣🤣🤣

Smoker-Boy_22
 

سنو یہ محبت ھے کیا؟

Smoker-Boy_22
 

کوئی لڑکی سوتیلا بوائے فرینڈ ہی بنا لے

Smoker-Boy_22
 

فیسبک کھولو تو پتا لگتا ہے
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کنوارہ پن اور بے وفا جانو ہے 🙊🙊
😂😂😝💙

Smoker-Boy_22
 

پنجابیوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ.......
ویلی پھردی رھنی اے کسے غریب دے کم آجا 😂😂😂😂😂🙈
Fitty muh 😂😂

Smoker-Boy_22
 

تیرے وجود سے ہیں میرے کپ میں رونقیں ساری
تیرے خیال کے بغیر ہم چائے کو بدذائقہ لکھتے ہیں💕

Smoker-Boy_22
 

: کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہوگئے۔

Smoker-Boy_22
 

بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا...😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے...😮
شوہر : تو زبان سے try کر لو...😂😂😂🤣😜

Smoker-Boy_22
 

شادی والے دن لڑکا زیادہ خوش ہوتا
ہے یالڑکی👧 سچ سچ بتائیں🙊😍😂😂😍😍✌️😋💏
#

Smoker-Boy_22
 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤

Smoker-Boy_22
 

🥀💯
سنو،! چوڑیاں کونسے رنگ
کی پسند ہے🙊😊😋

Smoker-Boy_22
 

پہلے دیتا ہوں بِچھڑنے کی اجازت تجھ کو
اور پھر تیرا ہجر منا کر میں بہت رُوتا ہوں!

Smoker-Boy_22
 

میں جوتیوں میں بھی بیٹھا ہوں پورے مان کے ساتھ
کسی نے مجھ کو بلایا ہے التجا کر کے

Smoker-Boy_22
 

اپنی ساس کے لیے ایک جملہ لکھیں.
😝😝😝😝😝

Smoker-Boy_22
 

خاموش ہو گئی وہ لڑکی
جو بہت باتیں کیا کرتی تھی ۔۔۔😓😓