Damadam.pk
Smoker-Boy_22's posts | Damadam

Smoker-Boy_22's posts:

Smoker-Boy_22
 

*ایسی چاہت سے لاکھ بہترتھا*
*کاش تم کُھل کے دشمنی کرتے*💔🥀

Smoker-Boy_22
 

آپ اچھے ھیں ، بے حد اچھے ھیں ،
جائیں! خود سا کوئی تلاش کریں _

Smoker-Boy_22
 

Never Blame any Day in Your Life. Good Days Give you Happines. Bad days Give you Experience. Both are Essencial in Life.

Smoker-Boy_22
 

گلوں کی انجمن دیکھی ہے جب سے
تبھی سے ہوگۓ ٹکڑے جگر کے
۔

Smoker-Boy_22
 

غزل سے دو اشعار محترم احباب کی حسیں بینائیوں کی نذر
وہ کہتا تنگ میں ہونے لگا ہوں
غزل جو تم نے سنائی نہیں ہے
میں اس کی راہ کو تکتا ہوں ہر پل
امید زندہ ہے بینائی نہیں ہے

Smoker-Boy_22
 

I've Only One Thing...
That's Poetry
💕

Smoker-Boy_22
 

وہ ملتا ہے مجھے راہوں میں اکثر
بچھڑ جاتا ہے پھر لمحوں میں اکثر
۔
میں اس کی یاد کی شمعیں جلاکر
ٹھہرتا ہوں شبستانوں میں اکثر
۔

Smoker-Boy_22
 

سر جھکا کر بات کرو محترمہ::::
تم دل سے نکالی جا چکی ہو::::

Smoker-Boy_22
 

نفرت بھی کیوں کریں اُن سے
اتنا بھی کیوں واسطہ رکھیں 😒💔

Smoker-Boy_22
 

مجھے محبت کیا خاک ہو گی😳😳
ہر لڑکی سے تو لڑائی ہو جاتی ہے

Smoker-Boy_22
 

میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂

Smoker-Boy_22
 

یا خدایا توڑ دے اب ظلم کی زنجیر کو
دے میرے مولا آزادی، وادی کشمیر کو۔ 🤲
Ameen

Smoker-Boy_22
 

چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتے...😠
رنگ تے تیرا اپنا وی کالا ای سی...😕😏😏😂

Smoker-Boy_22
 

کچھ لڑکیوں کو غصے کی حالت میں...👩
غصہ کم اور انگلش زیادہ آتی ہے...☺🤭☺

Smoker-Boy_22
 

سنو
میں بہت شرمیلا ہوں🙈
پہلا میسج تمہیں ہی کرنا پڑے گا😂❤️

Smoker-Boy_22
 

سنو
میں بہت شرمیلا ہوں🙈
پہلا میسج تمہیں ہی کرنا پڑے گا😂❤️

Smoker-Boy_22
 

میں اس لڑکی سے شادی کرونگا😊
جو پانچ وقت نماز پڑھتی ھو😍

Smoker-Boy_22
 

Jitni Phupho😉
Utny Sawal pocho ga😑😂

Smoker-Boy_22
 

آج کسی لڑکی نے پوسٹ پہ hmmm کیا تو میں نے propose کر دینا ہے 😂😂😂😂اب کرو ہمت ہے#

Smoker-Boy_22
 

آج میرا شدت سے دل کر رہا ہے کی کوئی لڑکی مجھے پرپوز کرے
😎😎😊😊😊
معصوم سی خواہش