Damadam.pk
Smoker-Boy_22's posts | Damadam

Smoker-Boy_22's posts:

Smoker-Boy_22
 

کاش!! کچھ لوگوں کو استری کر کے سیدھا کیا جا سکتا۔۔
😏
👈

Smoker-Boy_22
 

ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجیئے جناب......
سنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہےـ

Smoker-Boy_22
 

لڑکیوں خودکشی کر لو 😏
آج مجھے ایک آنٹی نے پرپوز کیا 🙈😂

Smoker-Boy_22
 

آئے ہو میری زندگی میں تم عذاب بن کے😏😏😜🤓😂😂😂😂

Smoker-Boy_22
 

اپنی عزتوں کا فالودہ نہ نکالیں
لوگوں کے انباکس گھس کر😐
💢🙊🙊🙈🙈

Smoker-Boy_22
 

Husband ki wife👉hlo
Bf ki jaan👉hii
Papa ki pari👉uff
Meri wali👉hmm🙈
ab dakna koi hmm ni boly gi

Smoker-Boy_22
 

Phupho bni ho ya khala ??

Smoker-Boy_22
 

Kia shadi se pehly
fiance se BT krni chaiay...

Smoker-Boy_22
 

لڑکیاں بڑی ظالم ہیں بلاک کرتے وقت آخری خواہش بھی نہیں پوچھتی...

Smoker-Boy_22
 

جانتے ھو دکھ کیا ھوتا ھے اپنی
پوسٹ پر کسی اور کی سیٹنگ
دیکھنا😐

Smoker-Boy_22
 

ایک دن ڈھــونڈ ہی لیــں گے منــزل کو💯
ٹھــوکریں زہــر تو نہــیں کے کھــا کر مر جائــیں گے💔

Smoker-Boy_22
 

محبت بھی ایمان کی طرح ہوتی ہے
محبوب واحد نہ ہو تو کفر ہو جاتا ہے

Smoker-Boy_22
 

ہمارے بخت میں شاید کسی کا ساتھ نہیں
ہمیشہ چھوڑنے والوں کی چاہ کرتے ہیں 🔥

Smoker-Boy_22
 

ویرانی اندر کی💘 ایک قلب جانے💘 ایک رب جانے💘👏👏

Smoker-Boy_22
 

بچوں کی طرح اٹھاتی ہے ناز میرے😚
میری عادتیں خراب کر کےچھوڑے گی.😘
#

Smoker-Boy_22
 

کبھی لے مجھ سے میرے دن رات کا حساب,,,
. . پھر ڈھونڈ اپنے سوا کچھ اور میری زندگی میں....

Smoker-Boy_22
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ ہو کہ
بیٹیوں کے لیے جہیز کیسے بنتا ہے
😢💔😢😢

Smoker-Boy_22
 

ہم نے آلو مالٹے پکائے😝
اور!!
آپ نے کیا پکایا...؟😎

Smoker-Boy_22
 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاو 🙂
کہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو اسے تکلیف ہو 😓

Smoker-Boy_22
 

نام نہیں لے سکتا...بس😐
فلانی_کو
آئی_لو_یو___😂