Damadam.pk
Smra.khan's posts | Damadam

Smra.khan's posts:

S  : Post by smra khan 😂 - 
S  : Hahah kis kis k sth aisa hoa h sch btana h 😂😂😂 - 
S  : Allah pak hum sb k naseeb achy kry ameen .jumma mobrk. - 
S  : "Ameeeeeen " good night 😍😍😍 - 
S  : Smra khan ✌️✌️✌️ - 
Smra.khan
 

تو شاہِ عشق ہے تیرا پلڑا بھاری ہے
,
میں فقیر ہوں میرا تن بھی خالی میرا من بھی خالی...
🙏🙏🙏

S  : نہیں تھا اعتبار اسکو میری مخلصی پر--! 😏😏😏 کھو دیا اُس نے مجھے آزماتے - 
Smra.khan
 

کچھ حسرت ابھی ادھوری ہے
کچھ کام اور ضروری ہے
خواہش جو گھٹ گئی اس دل کی
اُس کو دفنانا باقی ہے
کچھ رشتے بن کر ٹوٹ گئے
ان ٹوٹے چھوٹے رشتوں کے
زخموں کو مٹانا باقی ہے
آہستہ چل زندگی ,, ابھی
کچھ قرض چکانا باقی ہے
🔥🔥

Smra.khan
 

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا
😢😢😢
❇️❇️
کچھ بھی تو نہیں بدلا تھا وہاں اِک تیرے سوا.
😞😢

Smra.khan
 

خدا کرے کہ تیری عمر میں گنے جائیں
وہ دن جو ہم نے تیرے ہجر میں گزارے ہیں ...
🔥🔥🔥🔥🔥

Smra.khan
 

نچھڑ کے تم سے راہِ عشق میں ہوں اسطرح ,,
ہوئے تنہا , چلے تنہا , گرے تنہا , اُٹھے تنہا ...
🔥🔥🔥

Smra.khan
 

محبت سے توبہ کی ,پھر توبہ کی
پھر توبہ کر کہ توڑ دی
واہ _____👌
ہماری توبہ پر___
توبہ بھی , توبہ توبہ کر اُٹھی
💔💔💔💔

S  : یہ فیضِِ محبت ہے ,محبت کے تصدق میں کہیں اور ہوں ,میرا دل کہیں اور ہے ...😏 - 
S  : Humy pocho kia hota h bina dill k jiye jana 💕🔥 - 
Smra.khan
 

کوئی ایسی راہ پر ڈال مجھے جس راہ سے دلدار ملے
کوئی تسبیح دم درود بتا جسے میرا یار ملے ...
🔥🔥🔥

Smra.khan
 

Good non 😍😍😍😍😍😍

S  : دنیا والوں نے رولانے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی 😢😢 اک خدا ہے جس نے ہنسانے - 
S  : Am alone happy ✌️✌️😊😊😊 - 
S  : کبھی کسی کو خود سے ذیادہ مت چاہنا کیونکہ جنھیں حد سے ذیادہ چاہو تو انکو  - 
S  : ✌️✌️✌️✌️100% Right -