زندگی میں کبھی کسی کو خود سے زیادہ اہمیت مت دینا
ورنہ کوئی کسر نہیں رہتی ہمیں توڑنے میں ,,,,..
✌️✌️✌️✌️
Good night
جی بھر کہ اُسے جاتے ہوئے دیکھنے تو دے
😊😊
اے آنکھ _______
ٹھہر جا,,
تجھے رونے کی جلدی ہے......
😐😐😐😐😐
حسین چہرے کی رنگت پہ تبصرے سے قبل
اُداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جائے..
✌️✌️✌️